چھوٹا ہے لیکن بڑے بھائی کی طرح خیال رکھا.. شاہ رخ خان ایک بار پھر سلمان خان کے شکرگزار! ماضی سے جڑا واقعہ سنا دیا

"’جب میں پہلی بار ممبئی آیا تو سلمان خان کی فیملی نےمیرا بہت خیال رکھا تھا "

یہ کہنا ہے بالی وڈ کنگ شاہ رخ کا جنھوں ماضی کے ایک انٹرویو میں سلمان خان اور ان کے گھر والوں کے ساتھ قریبی تعلقات کا انکشاف کیا.

شاہ رخ کا کہنا تھا کہ سلمان خان مجھ سے ڈیڑھ ماہ چھوٹے ہیں لیکن سلمان نے بڑے بھائی سے بھی زیادہ میرا خیال رکھا صرف اتنا ہی نہیں بلکہ ان کے گھر والوں نے بھی میری بہت دیکھ بھال کی.

میں نے صرف دھکے ہی نہیں کھائے بلکل سلمان خان کے گھر کا کھانا بھی کھایا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ میں سلمان خان اور عامر خان دونوں کیلئے اپنے دل میں احترام اور عزت رکھتا ہوں جو دوستی سے بھی زیادہ اہم ہے۔

Shahrukh Khan Talking About Salman Khan

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Shahrukh Khan Talking About Salman Khan and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Shahrukh Khan Talking About Salman Khan to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   605 Views   |   28 Aug 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 07 November 2024)

چھوٹا ہے لیکن بڑے بھائی کی طرح خیال رکھا.. شاہ رخ خان ایک بار پھر سلمان خان کے شکرگزار! ماضی سے جڑا واقعہ سنا دیا

چھوٹا ہے لیکن بڑے بھائی کی طرح خیال رکھا.. شاہ رخ خان ایک بار پھر سلمان خان کے شکرگزار! ماضی سے جڑا واقعہ سنا دیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ چھوٹا ہے لیکن بڑے بھائی کی طرح خیال رکھا.. شاہ رخ خان ایک بار پھر سلمان خان کے شکرگزار! ماضی سے جڑا واقعہ سنا دیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔