میرا وزن 40 کلو بڑھ گیا تھا، جو کہ ۔۔ منال خان نے زچگی کے وزن کو کیسے سنبھالا؟ اداکارہ کا نئی ماؤں کیلیئے بھی پیغام

منال خان پاکستانی شوبز انڈسٹری کا ایک جانا مانا نام ہیں، جنہوں نے کچھ سال قبل اپنے کرئیر کے عروج پر احسن محسن اکرام سے شادی کی اور اب ان کا ایک پیارا سا بیٹا حسن ہے۔

منال خان کا دوران حمل وزن بہت تیزی سے بڑھا تھا جس پر سوشل میڈیا صارفین نے بے وجہ ان پر کافی تنقید کی تھی، اور اس دوران کافی اداکاراؤں اور خواتین نے منال خان نے حق میں آواز اٹھائی تھی۔ لیکن اب منال اپنا زچگی کا وزن کم کرنے پر آہستہ آہستہ کام کر رہی ہیں۔

اور اب منال خان نے اپنے وزن کم کرنے کی جدوجہد کے بارے میں بات کی ہے اور بتایا کہ وہ حسن کی ماں بننے پر کتنی شکر گزار ہیں۔

انہوں نے اپنے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا۔ " حمل کے دوران میرا 40 کلو وزن بڑھا اور پھر ایک انتخابی سی سیکشن ہوا جس کے بعد اپنے سابقہ وزن میں واپس آنے کا سفر میرے لیئے آسان نہیں رہا۔ ساتھ ہی انہوں نے ان تمام نئی ماؤں کو بھی مخاطب کیا جو اس جدوجہد سے گزرتی ہیں اور بتایا کہ اس سفر میں ان کے ساتھ کیسے انصاف کیا جاتا ہے۔"

Minal Khan Talks About Her Struggles With Maternity Weight

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Minal Khan Talks About Her Struggles With Maternity Weight and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Minal Khan Talks About Her Struggles With Maternity Weight to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   1162 Views   |   01 Jul 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

میرا وزن 40 کلو بڑھ گیا تھا، جو کہ ۔۔ منال خان نے زچگی کے وزن کو کیسے سنبھالا؟ اداکارہ کا نئی ماؤں کیلیئے بھی پیغام

میرا وزن 40 کلو بڑھ گیا تھا، جو کہ ۔۔ منال خان نے زچگی کے وزن کو کیسے سنبھالا؟ اداکارہ کا نئی ماؤں کیلیئے بھی پیغام ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میرا وزن 40 کلو بڑھ گیا تھا، جو کہ ۔۔ منال خان نے زچگی کے وزن کو کیسے سنبھالا؟ اداکارہ کا نئی ماؤں کیلیئے بھی پیغام سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔