تمھارے ساتھ زندگی خوبصورت ہے۔۔ ثنا جاوید اور شعیب ملک کی شادی کی شادی کو 1 برس مکمل! نکاح کی ان دیکھی تصویریں شیئر کردیں

"کیوں کہ آپ جانتے ہیں نہ کہ میں آپ سے بہت محبت کرتی ہوں،" اداکارہ ثنا جاوید نے اپنے شوہر شعیب ملک کے ساتھ محبت بھرے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے لکھا، جس کے ساتھ انہوں نے دل والے ایموجیز بھی شامل کیے۔

پاکستان کے سابق کرکٹر شعیب ملک نے اپنی اور اہلیہ ثنا جاوید کی دوسری شادی کی سالگرہ پر انسٹاگرام پر ایک خوبصورت کولاج شیئر کرتے ہوئے محبت بھرے خیالات کا اظہار کیا۔ شعیب ملک نے پوسٹ میں لکھا، "ہم نے بے شمار خوبصورت دن اور یادگار لمحات اکٹھے گزارے ہیں۔ شادی کی سالگرہ مبارک، اور میری بہترین دوست، میں آپ سے محبت کرتا ہوں۔"

یہ پوسٹ سوشل میڈیا پر چند ہی لمحوں میں وائرل ہوگئی، جس پر ہزاروں لائکس اور تعریفی کمنٹس کا تانتا بندھ گیا۔ مداحوں نے اس جوڑی کو خوبصورت، محبت بھری اور مثالی قرار دیا۔

ثنا جاوید اکثر اپنے شوہر کے ساتھ تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔ کچھ عرصہ پہلے، دونوں نے متحدہ عرب امارات کی ایک دلکش یادگار تصویر شیئر کی تھی، جس میں ان کے خوشگوار موڈ اور گہری محبت کا عکس جھلکتا تھا۔

یہ شعیب اور ثنا کی دوسری شادی ہے۔ شعیب ملک نے پہلی شادی 2010 میں بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا سے کی تھی، جبکہ ثنا جاوید نے 2020 میں گلوکار عمیر جیسوال کے ساتھ اپنی پہلی شادی کی تھی۔

Sana Javaid And Shaoaib Malik Wedding Anniversary

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sana Javaid And Shaoaib Malik Wedding Anniversary and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sana Javaid And Shaoaib Malik Wedding Anniversary to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   509 Views   |   17 Jan 2025
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 17 January 2025)

تمھارے ساتھ زندگی خوبصورت ہے۔۔ ثنا جاوید اور شعیب ملک کی شادی کی شادی کو 1 برس مکمل! نکاح کی ان دیکھی تصویریں شیئر کردیں

تمھارے ساتھ زندگی خوبصورت ہے۔۔ ثنا جاوید اور شعیب ملک کی شادی کی شادی کو 1 برس مکمل! نکاح کی ان دیکھی تصویریں شیئر کردیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ تمھارے ساتھ زندگی خوبصورت ہے۔۔ ثنا جاوید اور شعیب ملک کی شادی کی شادی کو 1 برس مکمل! نکاح کی ان دیکھی تصویریں شیئر کردیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔