دونوں سہیلیوں سے ایک ساتھ شادی کرلی.. کینٹین والے نے پروفیسر لڑکیوں کو ایک ہی دن شادی کے لئے کیسے منایا؟

“جب شادی کا کہا تو دونوں غصہ ہوگئی تھیں۔ میں نے کہا مجھے آپ دونوں پسند ہیں اور شادی کرنا چاہتا ہوں“

یہ کہنا ہے ملتان سے تعلق رکھنے والے عامر کا جو یونیورسٹی میں کینٹین چلاتے تھے۔ عامر کی شادی یونیورسٹی کی 2 پروفیسر سہیلیوں شگفتہ اور ماہ نور سے ہوئی ہے۔ جو آپس میں پہلے بھی اچھی سہیلیاں تھیں اور ابھی بھی سوتن ہونے کے ساتھ پکی دوستیں ہیں۔

شگفتہ اور ماہ نور کا کہنا ہے کہ ان دونوں نے عملی سیاسیات اور بین القوامی تعلقات میں گریجویشن کیا ہوا ہے اور ان کا یونیورسٹی سے 6 ماہ تک پڑھانے کا کنٹریکٹ تھا۔ جو ختم ہوتے ہی ان کی شادیاں ہوگئیں۔

جب کہ عامر کا کہنا ہے کہ ان کی کینٹین میں ایک کھڑکی تھی جس کے آگے یہ دونوں پروفیسر بیٹھ کر باتیں کرتی تھیں۔ میں انھیں دیکھا کرتا تھا ایک دن ان دونوں نے مجھ سے پوچھا کہ آپ کیوں ہمیں دیکھتے ہیں جس پر میرا جواب تھا کہ مجھے آپ دونوں پسند ہیں اور آپ دونوں سے شادی کرنا چاہتا ہوں۔ پھر یہ دونوں غصہ ہوگئیں اور کئی دن تک یونیورسٹی نہیں آئیں۔

شگفتہ اور ماہ نور کا کہنا ہے کہ ان کے گھر والے بھی شادی سے ناراض ہیں لیکن انھوں نے گھر والوں کی ناراضی کی پرواہ کیے بغیر نکاح کیا۔ دونوں سہیلیوں کے نکاح ایک دن کے فرق سے ہوئے جبکہ ولیمہ ایک ساتھ ہوا۔

عامر کہتے ہیں کہ وہ تینوں ایک ساتھ بہت خوش ہیں اور زیادہ تر ساتھ ہی گھومنے پھرنے جایا کرتے ہیں جبکہ شگفتہ اور ماہ نور کہتی ہیں کہ ان کے شوہر چاہیں تو مزید شادیاں بھی کرسکتے ہیں۔

Professors Ne Cantien Waly Se Shadi Kar Li

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Professors Ne Cantien Waly Se Shadi Kar Li and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Professors Ne Cantien Waly Se Shadi Kar Li to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   3546 Views   |   01 Jun 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 09 September 2024)

دونوں سہیلیوں سے ایک ساتھ شادی کرلی.. کینٹین والے نے پروفیسر لڑکیوں کو ایک ہی دن شادی کے لئے کیسے منایا؟

دونوں سہیلیوں سے ایک ساتھ شادی کرلی.. کینٹین والے نے پروفیسر لڑکیوں کو ایک ہی دن شادی کے لئے کیسے منایا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ دونوں سہیلیوں سے ایک ساتھ شادی کرلی.. کینٹین والے نے پروفیسر لڑکیوں کو ایک ہی دن شادی کے لئے کیسے منایا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔