لگ ہی نہیں رہا کہ عورت کی دوسری شادی ہے ۔۔۔ کرن اشفاق کی دوسری شادی کی تصاویر اور ویڈیوز پر سوشل میڈیا صارفین نے کیا کچھ کہہ دیا؟

مشہور پاکستانی اداکار عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ کرن اشفاق کی دوسری شادی کی خبریں زیر گردش ہیں جس پر سوشل میڈیا صارفین حیرانگی کا اظہار کر رہے ہیں۔

گزشتہ سال عمران اشرف اور کرن اشفاق کے درمیان علیحدگی ہوئی تھی۔ دونوں کا ایک خوبصورت سا بیٹا بھی ہے۔

ری ویو اِٹ ویب سائٹ کے مطابق کرن اشفاق نے لاہور سے تعلق رکھنے والے حمزہ علی چوہدری سے شادی کر لی ہے۔ ان کے شوہر کارپوریٹ وکیل اور سیاست دان ہیں۔ وہ پنجاب میں پاکستان پیپلز پارٹی کی نمائندگی کرتے ہیں۔ جس میں صرف کرن اور حمزہ کے چند قریبی دوستوں نے شرکت کی۔

اب یہ خبر سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز کے پیجز پر بھی تیزی سے وائرل ہورہی ہے جبکہ مداحوں کی جانب سے کرن کی نئی زندگی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا جارہا ہے۔

مگر دوسری جانب کرن کی دوسری شادی پر لوگ انہیں تنقید کا نشانہ بھی بنا رہے ہیں۔ کرن اشفاق کی دوسری شادی پر لوگوں نے کیا تبصرے کیے دیکھئے۔

Kiran Ashfaque Ki Dusri Shadi Per Logo K Tabsiry

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Kiran Ashfaque Ki Dusri Shadi Per Logo K Tabsiry and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Kiran Ashfaque Ki Dusri Shadi Per Logo K Tabsiry to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   3311 Views   |   03 Dec 2023
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 16 September 2024)

لگ ہی نہیں رہا کہ عورت کی دوسری شادی ہے ۔۔۔ کرن اشفاق کی دوسری شادی کی تصاویر اور ویڈیوز پر سوشل میڈیا صارفین نے کیا کچھ کہہ دیا؟

لگ ہی نہیں رہا کہ عورت کی دوسری شادی ہے ۔۔۔ کرن اشفاق کی دوسری شادی کی تصاویر اور ویڈیوز پر سوشل میڈیا صارفین نے کیا کچھ کہہ دیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ لگ ہی نہیں رہا کہ عورت کی دوسری شادی ہے ۔۔۔ کرن اشفاق کی دوسری شادی کی تصاویر اور ویڈیوز پر سوشل میڈیا صارفین نے کیا کچھ کہہ دیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔