"کیریئر کے دوران ایک ایسا وقت بھی آیا جب میں لاشعوری میں بہت سی چیزیں کرنے لگی تھی. ایسا لگ رہا تھا کہ جیسے یہ بھی کر دو، یہ ڈائیلاگ بھی بول دو، سب کچھ اندر سے نکل رہا تھا. مجھے یاد ہے کہ میں نے اس بارے میں شاہ رخ سے بات کی تو انھوں نے کہا آپکو اداکاری کی کچھ تکنیک سیکھنی چاہیے. تو میں نے پوچھا کیا ایسی بھی کوئی چیز ہے؟ جس پر شاہ رخ نے جواب دیا کہ ہاں، اور یہ لوگوں کو سکھائی جاتی ہے۔ آپ کو یہ تکنیک سیکھنے کی ضرورت ہے، آپ سب کچھ اپنے اندر سے نہیں نکال سکتیں. میں نے شاہ رخ کے مشورے کو سنجیدگی سے نہیں لیا لیکن بعد میں اس پر عمل کیا"
یہ کہنا ہے بالی وڈ کی نامور اداکارہ کاجول کا جنھوں نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ وہ شروع میں ہی مایوس ہو کر اداکاری چھوڑنے والی تھیں.
کاجول نے انکشاف کیا کہ 1994 کی فلم ادھار کی زندگی کرنے کے بعد میں نے سوچا کہ بس بہت ہوگئی اداکاری. میں اس وقت مایوس ہوچکی تھی اور مزید فلمیں نہیں کرنا چاہتی تھی۔ اس زمانے میں اداکاراؤں کو کچھ مخصوص سینز اور گیت ملتے تھے، لیکن پھر میں نے شاہ رخ کے مشورے پر عمل کرتے ہوئے اداکاری سیکھی اور دو تین فلمیں سائن کیں جنہوں نے مجھے بطور اداکارہ کافی ریلیف دیا۔
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Why Kajol Wanted To Leave Acting and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Why Kajol Wanted To Leave Acting to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
اداکاری چھوڑنا چاہتی تھی لیکن پھر.. شاہ رخ کی وہ کون سی بات تھی جس نے کاجول کا فیصلہ بدل دیا؟
اداکاری چھوڑنا چاہتی تھی لیکن پھر.. شاہ رخ کی وہ کون سی بات تھی جس نے کاجول کا فیصلہ بدل دیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اداکاری چھوڑنا چاہتی تھی لیکن پھر.. شاہ رخ کی وہ کون سی بات تھی جس نے کاجول کا فیصلہ بدل دیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔