اب یہ درس دیتے اور دم بھی کرتے ہیں۔۔۔ کیا واقعی باباجی کے پاس کوئی خاص چیز آگئی ہے جو یہ علاج کرنے لگے؟ ویڈیو

عرب میڈیا میں وائرل بابا نے دم درود کرنا شروع کر دیا۔ جی ہاں آپ نے صحیح سنا ہے اس وقت ان کی کچھ ویڈیوز سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہیں جن میں لوگوں کا ایک ہجوم ان کے آس پاس موجود ہے۔

یہ عمرے کے دوران صحابہ کرام کے دور جیسے پہناوے کی وجہ سے مشہور ہو گئے تھے۔ بہرحال اب جب سے پاکستان واپس تشریف لائے ہیں پاکستانی میڈیا ۔ ان کی تازہ ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ان کی جھونپڑی کے آس پاس کے رہنے والے اور دوردراز سے لوگ ان کے پاس دم کروانے آ رہے ہیں۔

تو یہ انہیں قرآنی آیات پڑھ کر سر پر پھونکیں ما ر رہے ہیں۔ یہی نہیں انہوں نے تو اب درس دینا بھی شروع کر دیا دن میں کم از کم ایک مرتبہ یہ قرآن پاک لوگوں کے سامنے پڑھتے اور لوگوں کو زندگی نبی پاکﷺ اور قرآن کی تعلیم گزارنے کا درس دیتے ہیں۔ مزید یہ کہ یہ اب کہیں بھی جاتے ہیں تو لوگ ان کے ہاتھ چومتے ہیں۔

واضح رہے کہ یہ عبد القادر نامی یہ بلوچستان کے بزرگ بابا جی بہت غریب ہیں، صرف عمرے کیلئے 15 سال پیسے جمع کیے اور آخر میں اپنی تمام بکریاں فروخت کر دیں۔یہی وجہ ہے کہ جھونپڑی میں رہنے والے بابا جی کو اللہ پاک نے اتنی عزت سے نوازا کے آج ہر شخص ان سے ملنا اپنی خوش نصیبی سمجھتا ہے۔

Baba G Ke Pas Koi Khas Cheez

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Baba G Ke Pas Koi Khas Cheez and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Baba G Ke Pas Koi Khas Cheez to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Shahzad  |   In News  |   0 Comments   |   2661 Views   |   30 Apr 2023
About the Author:

Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

اب یہ درس دیتے اور دم بھی کرتے ہیں۔۔۔ کیا واقعی باباجی کے پاس کوئی خاص چیز آگئی ہے جو یہ علاج کرنے لگے؟ ویڈیو

اب یہ درس دیتے اور دم بھی کرتے ہیں۔۔۔ کیا واقعی باباجی کے پاس کوئی خاص چیز آگئی ہے جو یہ علاج کرنے لگے؟ ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اب یہ درس دیتے اور دم بھی کرتے ہیں۔۔۔ کیا واقعی باباجی کے پاس کوئی خاص چیز آگئی ہے جو یہ علاج کرنے لگے؟ ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔