شیشے کے گلاس میں پانی پیتے ہیں تو ٹہریں ۔۔۔ تانبے کے برتن میں پانی پینے کے حیرت انگیز فائدے بھی جان لیں تا کہ آپ بھی بڑھتی عمر کے اثرات اور کینسر جیسی بیماریوں سے بچ سکیں

شیشے کے برتنوں میں کھانا پینا اب ایک ٹرینڈ بن گیا ہے اور اگر کسی کے گھر میں اسٹیل اور تانبے کے برتنوں کا استعمال کیا جاتا ہے تو گھر آئے مہمانوں کو تکلیف ہو جاتی ہے۔ بہر حال شاید آپ نے یہ ضرور سنا ہوگا کہ تانبے کے برتنوں کا استعمال ہماری صحت کے لیے بہت فائدہ مند ہے۔ مگر کیسے ؟

فوائد:


• کینسر:
تانبے کے برتنوں میں آئن فری ریڈیکلز، اینٹی آکسیڈنٹس اور اینٹی کینسر خصوصیات پائی جاتی ہیں جو کہ ہمیں کینسر کے مرض سے بچانے میں مدد دیتی ہیں۔ جب پانی تانبے کے برتن میں جاتا ہے ڈال کر پیتے ہیں تو کینسر کے وہ ریڈیکلز جو ہمارے جسم میں پیچیدگیوں کو بڑھانے کا کام کرتے ہیں وہ آیونائیڈز ہو جاتے ہیں اور یوں کینسر کے خدشات کم ہو جاتے ہیں۔

• مضبوط بال:
ہمارا کھانا پینا بھی بالوں کی مضبوطی اور کمزوری پر منحصر کرتا ہے اور تانبے کے برتن میں کھانے اور پینے سے بالوں کے فولیکلز کو اکلائن فری ریڈیکلز ملتے ہیں جو کہ بالوں کی جڑیں مضبوط بنانے کا کام کرتے ہیں۔

• جلد:
تانبہ اینٹی آکسیڈنٹ اور انفلامیٹری ہے، ساتھ ہی ان برتنوں کا استعمال جسم مں میلانن کی مقدار بڑھاتا ہے جو خراب جلد ارو مردہ خلیات کا اخراج کرنے اور نئے سیلز کو پیدا کرنے کا کام کرتا ہے۔

• وزن میں کمی:
ان برتنوں میں خوردنی تیل کے اجزاء اور فیٹ فائبرز پہلے سے موجود ہوتے ہیں جو کہ کھانے میں شامل فیٹ کے اثرات کو زائل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں یہی وجہ ہے کہ وزن میں کمی کے لیے ان برتنوں کا استعمال مفید ہے۔

• تھائیرائیڈ گلینڈ :
تانبا تھائیرائیڈ گلینڈ کے مسائل کو ختم کرنے، انفیکشن سے بچانے، دماغی طاقت کو بڑھانے سمیت نظام انہضام اور پیٹ کے مختلف امراض کو کنٹرول کرتا ہے۔

Copper Glass Main Pani Peeny Ke Fayde

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Copper Glass Main Pani Peeny Ke Fayde and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Copper Glass Main Pani Peeny Ke Fayde to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   11274 Views   |   07 Dec 2020
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

شیشے کے گلاس میں پانی پیتے ہیں تو ٹہریں ۔۔۔ تانبے کے برتن میں پانی پینے کے حیرت انگیز فائدے بھی جان لیں تا کہ آپ بھی بڑھتی عمر کے اثرات اور کینسر جیسی بیماریوں سے بچ سکیں

شیشے کے گلاس میں پانی پیتے ہیں تو ٹہریں ۔۔۔ تانبے کے برتن میں پانی پینے کے حیرت انگیز فائدے بھی جان لیں تا کہ آپ بھی بڑھتی عمر کے اثرات اور کینسر جیسی بیماریوں سے بچ سکیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ شیشے کے گلاس میں پانی پیتے ہیں تو ٹہریں ۔۔۔ تانبے کے برتن میں پانی پینے کے حیرت انگیز فائدے بھی جان لیں تا کہ آپ بھی بڑھتی عمر کے اثرات اور کینسر جیسی بیماریوں سے بچ سکیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔