سعود قاسمی کا محل نما گھر کس نے ڈیزائن کیا؟ جویریہ اور سعود کے شاندار گھر کی ویڈیو

“میں نے اور جویریہ نے اپنا گھر بہت پیار اور محنت سے بنایا ہے۔ اس محل نما گھر کو ڈیزائن کرنے کے لئے ہم نے باہر سے ڈیزائنر نہیں بلوایا بلکہ جویریہ نے ہی اسے ڈیزائن کیا ہے کیونکہ وہ انٹیرئیر ڈیزائنر بھی ہیں“

یہ کہنا ہے معروف اداکار سعود قاسمی کا جنھوں نے گزشتہ روز نادر علی کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی۔ سعود قاسمی نے جہاں اپنی نجی زندگی کے حوالے کئی باتیں کیں وہیں انھوں نے بتایا کہ ان کا عالیشان محل نما بنگلہ بنانے کے لئے انھوں نے کافی روپیہ پیسہ خرچ کیا ہے۔

سعود کہتے ہیں کہ ہم نے اچھے وقتوں میں گھر بنا لیا اس وقت قیمتیں مناسب تھیں اب گھر بنانا یا جائیداد لینا بہت مشکل ہے کیونکہ مہنگائی بہت ہوگئی ہے۔ لیکن ہم نے دنیا کے سامنے محنت بھی کی ہے۔ لوگ جائیداد تو بنالیتے ہیں لیکن ان کی محنت کبھی نظر نہیں آتی۔

واضح رہے جویریہ اور سعود کا کراچی میں لگژری بنگلہ کسی شاہی محل سے کم ہر گز نہیں ہے۔ گھر کی تھیم سفید اور سنہری رکھی گئی ہے جبکہ گھر میں کافی قیمتی اور سونے سے بنی اشیاء سے سجاوٹ بھی کی گئی ہے۔ دیکھیں

Who Designed The Beautiful House Of Saud Qasmi

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Who Designed The Beautiful House Of Saud Qasmi and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Who Designed The Beautiful House Of Saud Qasmi to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   6881 Views   |   27 Aug 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

سعود قاسمی کا محل نما گھر کس نے ڈیزائن کیا؟ جویریہ اور سعود کے شاندار گھر کی ویڈیو

سعود قاسمی کا محل نما گھر کس نے ڈیزائن کیا؟ جویریہ اور سعود کے شاندار گھر کی ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سعود قاسمی کا محل نما گھر کس نے ڈیزائن کیا؟ جویریہ اور سعود کے شاندار گھر کی ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔