ڈاکٹر خُرم کی سپیشل وزن کم کرنے کی چائے بنانے کا طریقہ جانیں جو صرف 6 دن میں موٹاپے کو کرے دور اور آپ کو بنائے سمارٹ

کم وقت میں وزن کم کرنے کی خواہش ہر کسی کی ہوتی ہے جس کو پورا کرنے کے لئے بہت زیادہ ڈائٹنگ اور ورزش کرنی پڑتی ہے۔ لیکن اگر آپ چاہتے ہیں کہ بغیر کسی ڈائٹننگ یا ورزش کے وزن کم ہوجائے وہ بھی جلد سے جلد تو ڈاکٹر خُرم کی بتائی ہوئی اس سپیشل وزن کم کرنے کی چائے بنانے کا طریقہ جان لیں۔

ٹپ:

٭ 8 کپ پانی کو ابالیں۔
٭ اس میں پانچ پودینے کے پتے، 3 لونگ، ایک انچ کا ادرک کا ٹکڑا (یا دو چمچ ادرک کا رس)، 1 چمچ ملٹھی، 2 چمچ بھنی ہوئی سونف اور 1 چمچ شہد ڈال کر دو منٹ کے لئے پکا لیں۔
٭ اس چائے کو نیم ٹھنڈا ہونے پر ایک بوتل میں بھر کر رکھ لیں۔
٭ دن میں 8 مرتبہ دو دو گھونٹ کرکے پی لیں۔

فائدہ:

یہ 6 دن میں آپ کے جسم کی تمام تر بلاکیج کو ختم کرکے اضافی چربی کو خارج کرنے کی کوشش کرے گی اور کھانا جلد ہضم ہونے میں مدد دے گی۔
اس میں ملٹھی اور بھنی ہوئی سونف بھی شامل ہے جن میں سلفیورک اور میلک ایسڈ، ترشے، کیلشیم، میگنیشیم اور گلاسیرایزین انزائمز پائے جاتے ہیں جو جسم میں اضافی چربی کے ٹکڑوں کو توڑنے کی کوشش کرتے ہیں اور ساتھ ہی اس میں پودینہ، لونگ اور ادرک ہے یہ تمام اینٹی بائیوٹکس کا کام کرتے ہیں جو بیک وقت جسم کو طاقت بھی دیتے ہیں اور معدے کے اندر ہونے والے افعال کو تیز کرنے میں مدد دیتے ہیں جس کی وجہ سے یہ چائے کم وقت میں وزن کم کرنے کے ڈاکٹر خُرم سب سے زیادہ تجویز کرتے ہیں۔

جلد فائدہ:

٭ اس چائے میں اگر آپ گِرے فروٹس کا رس (بازار میں دستیاب ہوتا ہے) شامل کرلیں تو یہ چائے بہترین ویٹ لوس میں سب سے زیادہ مفید ہے۔

Weight Loss Tea By Dr Khurram

Discover a variety of Step By Step Recipes articles on our page, including topics like Weight Loss Tea By Dr Khurram and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Weight Loss Tea By Dr Khurram to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Step By Step Recipes  |   0 Comments   |   3565 Views   |   16 Dec 2021
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

ڈاکٹر خُرم کی سپیشل وزن کم کرنے کی چائے بنانے کا طریقہ جانیں جو صرف 6 دن میں موٹاپے کو کرے دور اور آپ کو بنائے سمارٹ

ڈاکٹر خُرم کی سپیشل وزن کم کرنے کی چائے بنانے کا طریقہ جانیں جو صرف 6 دن میں موٹاپے کو کرے دور اور آپ کو بنائے سمارٹ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ڈاکٹر خُرم کی سپیشل وزن کم کرنے کی چائے بنانے کا طریقہ جانیں جو صرف 6 دن میں موٹاپے کو کرے دور اور آپ کو بنائے سمارٹ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔