مرنے سے پہلے مجھے مٹی کھلا دینا ۔۔ اس شخص نے اپنی آخری خواہش میں مٹی کیوں کھانے کیلئے مانگی؟ عجیب و غریب واقعہ

weird-last-wishes-of-prisoners-before-death

مرنے سے پہلے انسان کی آخری خواہش کو دنیا بھر میں لازمی پورا کیا جاتا ہے بلکہ حتی المکان کوشش کی جاتی ہے ان کی اس خواہش کو پورا کیا جائے۔ سزائے موت کے قیدیوں سے بھی ان کی آخری خواہش پوچھی جاتی ہے جس کو کوشش کی جاتی ہے کہ مکمل کیا جائے لیکن عجیب و غریب خواہشات کرنے کی وجہ سے بعض اوقات یہ خواہشات ادھوری رہ جاتی ہیں۔ دنیا بھر میں جہاں چوری و ڈکیتی اور دیگر جرائم کی وارداتیں ہوتی رہتی ہیں وہیں دیگر جرائم میں جیل میں قید ایک ملزم کی جانب سے کی گئی ایسی عجیب و غریب خواہشات ہم آپ کو بتانے والے ہیں جو سن کر آپ کو بھی حیرانی ہوگی کہ کیسے کوئی یہ امید کر سکتا ہے۔۔

جیمز ایڈورڈ سمتھ نے امریکی شہر ٹیکساس میں 1950 میں ایک انشورنس کمپنی کو لوٹنے کی کوشش کی تھی اس وقت اس کی عمر 31 سال تھی۔ جیمز نے کمپنی کے منیجر سے گن پوائنٹ پر سارا پیسہ نکلوا لیا اور جلدی میں گولی مار کر ہلاک کردیا۔ پھر اس کو پولیس نے پکڑ لیا اور عدالت نے جیل کی سزا سنائی، جس کے بعد جیمز سے اس کی آخری خواہش پوچھی تو اس نے بتایا کہ میں مرنے سے پہلے مٹی کھانا چاہتا ہوں، لیکن چونکہ قیدیوں کے مینو یعنی کھانے کے آئٹمز میں وہ شامل نہیں تھی تو اس کی یہ خواہش پوری نہ کی گئی لیکن اس نے یہ خواہش کیوں کی؟

دراصل جیمز ووڈو مذہب سے تعلق رکھتا ہے، جس میں یہ سمجھا جاتا ہے کہ مٹی کھانے سے مرنے میں آسانی ہوگی ۔۔۔

Weird Last Wishes Of Prisoners Before Death

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Weird Last Wishes Of Prisoners Before Death and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Weird Last Wishes Of Prisoners Before Death to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira   |   In News  |   0 Comments   |   1114 Views   |   22 Nov 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

مرنے سے پہلے مجھے مٹی کھلا دینا ۔۔ اس شخص نے اپنی آخری خواہش میں مٹی کیوں کھانے کیلئے مانگی؟ عجیب و غریب واقعہ

مرنے سے پہلے مجھے مٹی کھلا دینا ۔۔ اس شخص نے اپنی آخری خواہش میں مٹی کیوں کھانے کیلئے مانگی؟ عجیب و غریب واقعہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ مرنے سے پہلے مجھے مٹی کھلا دینا ۔۔ اس شخص نے اپنی آخری خواہش میں مٹی کیوں کھانے کیلئے مانگی؟ عجیب و غریب واقعہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔