اگر آپ کی واشنگ مشین بھی اندر سے اتنی گندی ہوگئی ہے اور اس پر زنگ لگ گیا ہے تو جانیں اس کو صاف کرنے کے لیے 12 روپے کی آسان ٹپ

کپڑے دھونے کی مشین ہر ہفتے ہر گھر میں استعمال ہوتی ہے اور کچھ گھرانے جہاں چھوٹے بچے ہوتے ہیں وہاں ہفتے میں 2 مرتبہ اس کا استعمال لازمی ہوتا ہے۔ مشین کی صاف صفائی تقریباً سب ہی خواتین اس کو استعمال کرنے کے بعد کرتی ہیں مگر کچھ عرصے بعد مشین میں اندر اور باہر کی جانب میل جم جاتی ہے اور کچھ جگہوں پر زنگ لگنے لگتا ہے جس سے مشین پرانی اور بیکار لگنے لگتی ہے جبکہ وہ کپڑے دھونے میں بالکل وقت نہیں لیتی۔ اکثر ڈٹرجنٹ کی وجہ سے بھی مشین پر نشانات پڑ جاتے ہیں۔ اگر آپ کی مشین بھی بالکل ایسی ہوگئی ہے تو جانیے اس کو صاف کرنے اور چمکانے کی بہترین ٹپ جس سے یہ ہو بالکل صاف اور لگے نئی جیسی۔

٭ مشین کو پہلے پانی سے اچھی طرح دھو لیں کہ یہ گیلی ہو جائے۔
٭ اب ایک ٹپ میں 1 جگ گرم پانی، 2 چمچ سرف، 3 چمچ سوڈا، ایک پیکٹ اینو اور 4 چمچ سرکہ لیں اس کو اچھی طرح مکس کریں۔
٭ اس پانی میں کسی کپڑے کو ڈبوئیں اور اچھی طرح مشین پر پھیریں پھر اسکاش برائٹ کی مدد سے اچھی طرح مشین کو رگڑ رگڑ کر صاف کریں اس طرح میل بھی نکلے گی اور زنگی بھی صاف ہو جائے گا۔
٭ گہرے نشانات یا میل جمنے کی صورت میں بنائے گئے محلول میں پھٹکری بھی شامل کرلیں یوں آپ کی پرانی مشین بھی نئے جیسی چمک جائے گی۔

Washing Machine Ko Saaf Karne Ki Tip

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Washing Machine Ko Saaf Karne Ki Tip and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Washing Machine Ko Saaf Karne Ki Tip to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Shahzad  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   3804 Views   |   07 Jul 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

اگر آپ کی واشنگ مشین بھی اندر سے اتنی گندی ہوگئی ہے اور اس پر زنگ لگ گیا ہے تو جانیں اس کو صاف کرنے کے لیے 12 روپے کی آسان ٹپ

اگر آپ کی واشنگ مشین بھی اندر سے اتنی گندی ہوگئی ہے اور اس پر زنگ لگ گیا ہے تو جانیں اس کو صاف کرنے کے لیے 12 روپے کی آسان ٹپ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اگر آپ کی واشنگ مشین بھی اندر سے اتنی گندی ہوگئی ہے اور اس پر زنگ لگ گیا ہے تو جانیں اس کو صاف کرنے کے لیے 12 روپے کی آسان ٹپ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔