"ماں باپ بوڑھے ہیں۔ چل نہیں سکتے انھیں کس کے آسرے پر چھوڑتا؟ اس لئے انھیں کندھوں پر اٹھا کے چل رہا ہوں"
یہ کہنا ہے اس نوجوان کا جس کا تعلق برما سے ہے۔ چند سال پہلے جب برما میں مسلمانوں پر شدید تشدد کی جارہا تھا تب اس نوجوان نے ملک بدلنے کا سوچا اور 7 دن تک مسلسل اپنے والدین کو کندھوں پر اٹھا کر چلتے نوجوان کی تصویر وائرل ہوگئی
نوجوان کا کہنا تھا کہ چونکہ اس ملک میں مسلمانوں کا رہنا مشکل ہے اس لیے وہ بنگلہ دیش جانا چاہتے ہیں جہاں مسلمانوں کی اکثریت ہے۔ البتہ وہ پیچھے اپنے ماں باپ کو اکیلا کیسے چھوڑتے؟ ان کے پاس کرایہ دینے کے پیسے نہیں تھے اس لئے ایک بانس کے دونوں جانب ٹوکریاں لگائیں اور ماں باپ کو بٹھا کر بنگلہ دیش کا سفر کیا اور مسلسل چلتے ہوئے 7 دن میں وہاں تک پہنچے۔
نوجوان کی تصویر آتے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ لوگوں کا کہنا تھا کہ اس بچے نے جس طرح صعوبتیں برداشت کر کے ماں باپ کو بحفاظت دوسرے ملک تک پہنچایا اس کا یہ عمل ضرور اللہ کی راہ میں بلند ہوگا.
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Walidain Ko Utha Kar Chalta Raha and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Walidain Ko Utha Kar Chalta Raha to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
ماں باپ کو کندھے پر اٹھا کر 7 دن چلتا رہا.. نوجوان کے اس عمل کے پیچھے کیا مجبوری تھی؟ وائرل تصویر کی کہانی
ماں باپ کو کندھے پر اٹھا کر 7 دن چلتا رہا.. نوجوان کے اس عمل کے پیچھے کیا مجبوری تھی؟ وائرل تصویر کی کہانی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ماں باپ کو کندھے پر اٹھا کر 7 دن چلتا رہا.. نوجوان کے اس عمل کے پیچھے کیا مجبوری تھی؟ وائرل تصویر کی کہانی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔