کسی کو میرا جھمکا ملا ہے تو اللہ کے واسطے واپس کر دو ۔۔ دیکھیے مزدور کی بیٹی نے کیسے خاتون کے زیور کی حفاظت کی، پھر اسے واپس لوٹا دیا؟

ایمانداری غریب میں کوٹ خوٹ کر بھری ہوتی ہے اور آج کے زمانے میں لوگ 1 روپیہ نہیں چھوڑتے پر بچی نے ہزاروں کی چیز کی جان سے زیادہ حفاظت کی اور اصل مالک کو لوٹا دی۔

جی ہاں ہوا کچھ یوں کہ پنجاب کے علاقے کوٹ ادو درکھان والا کے ایک لڑکیوں کے اسکول کے سامنے سے خاتون کا ہفتے کے روز گزرنا ہوا تو اس کا ایک جھمکا گر گیا پر یہ بات اسے معلوم نہ ہوئی۔

پھر جب وہ گھر پہنچی تو حقیقت معلوم ہونے پر کچھ دنوں بعد اسی اسکول میں پرنسپل کو آ کر سارا ماجرا سنا دیا تو پرنسپل شبانہ فیض صآحب نے فوراََ کلاسوں میں جا کر معلوم کرنا شروع کر دیا۔

ابھی جاننے کا عمل جا ری ہی تھا کہ تیسری کلاس کی طالبعلم رابعہ قاسم اٹھی اور کہا کہ مجھے ملا ہے ۔ یہ کہنے کے بعد فوراََ اپنے گھر بھاگی اور جھمکا لا کر خاتون کے ہاتھ میں رکھ دیا۔

جھمکا صحیح سلامت دیکھےنے کے بعد اس عورت کی جان میں جان آئی ،اب بچی کو گلے لگا لیا بوسہ دیا ساتھ ہی ساتھ بچی کے والدین کی تربیت کی بھی خوب تعریف کی جن کے گھر ایسی ایماندار اور نیک اولاد نے جنم لیا۔

Zewrat Ki Hifazat

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Zewrat Ki Hifazat and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Zewrat Ki Hifazat to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   10743 Views   |   09 Apr 2023
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

کسی کو میرا جھمکا ملا ہے تو اللہ کے واسطے واپس کر دو ۔۔ دیکھیے مزدور کی بیٹی نے کیسے خاتون کے زیور کی حفاظت کی، پھر اسے واپس لوٹا دیا؟

کسی کو میرا جھمکا ملا ہے تو اللہ کے واسطے واپس کر دو ۔۔ دیکھیے مزدور کی بیٹی نے کیسے خاتون کے زیور کی حفاظت کی، پھر اسے واپس لوٹا دیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کسی کو میرا جھمکا ملا ہے تو اللہ کے واسطے واپس کر دو ۔۔ دیکھیے مزدور کی بیٹی نے کیسے خاتون کے زیور کی حفاظت کی، پھر اسے واپس لوٹا دیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔