اللہ کا بہترین تحفہ مل گیا.. سحر حیات اور سمیع کے ہاں لڑکا ہوا یا لڑکی؟ ویڈیو بھی شئیر کردی

"الحمدللہ بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے. نعمت، رحمت اور ہماری زندگی کا سب سے قیمتی تحفہ آ گیا ہے. یا اللہ تیرا شکر. آپ ہمارے دلوں کی ملکہ ہیں. ہماری زندگی میں خوشیاں لانے کے لیے آپ کا شکریہ. آپ کی پیدائش کے ساتھ ہی یہ ہمارا دوبارہ جنم بھی ہے. ہم آپ سے سیکھنے اور آپ کے لیے ہر روز بہتر اور بہتر والدین بننے کی امید کرتے ہیں. ہماری دنیا میں خوش آمدید."

یہ کہنا ہے معروف وی لاگر اور ٹک ٹاکر سحر حیات اور ان کے شوہر سمیع راشد کا جنھوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر بیٹی کی پیدائش کی خبر شئیر کرتے ہوئے ایک خوبصورت ویڈیو بھی اپلوڈ کی ہے.

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سمیع راشد کے ہاتھوں کے بعد سحر حیات کے ہاتھ کھلتے ہیں اور نومولود بچی کا پاؤں دکھنے لگتا ہے. ویڈیو سوشل میڈیا پر آتے ہی مداحوں نے مبارکباد دینی شروع کردی ہے.

Sehar Hayat Blessed With A Baby Girl

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sehar Hayat Blessed With A Baby Girl and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sehar Hayat Blessed With A Baby Girl to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1217 Views   |   06 Apr 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 09 September 2024)

اللہ کا بہترین تحفہ مل گیا.. سحر حیات اور سمیع کے ہاں لڑکا ہوا یا لڑکی؟ ویڈیو بھی شئیر کردی

اللہ کا بہترین تحفہ مل گیا.. سحر حیات اور سمیع کے ہاں لڑکا ہوا یا لڑکی؟ ویڈیو بھی شئیر کردی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اللہ کا بہترین تحفہ مل گیا.. سحر حیات اور سمیع کے ہاں لڑکا ہوا یا لڑکی؟ ویڈیو بھی شئیر کردی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔