یہ والد کی قبر کو دیکھ کر رونے لگیں ۔۔ 60 سال بعد جب دینا واڈیا قائداعظم کے مزار پر آئیں تو کیا مناظر تھے؟

باپ وہ ہستی ہوتا ہے جس پر ہر لڑکی یقین رکھتی ہے ہمیشہ کہ دنیا میں کچھ بھی ہو جائے وہ اس کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑے گا۔ اور یاسے ہی قائداعظم کی بیٹی دینا واڈیا بھی اپنے والد سے کرتی تھیں ۔آج ہم آپکو بتائیں گے کہ جب وہ والد کی وفات کے بعد 60 سالوں بعد پاکستان آئیں تو اس وقت کیا منظر تھا؟

قائداعظم محمد علی جناح کی وفات کے بعد جب سن 2004 میں تقریباََ 60 سالوں بعد دینا واڈیا وکوپاکستان لانے ولے قائداعظم پیپلز پیپرز پراجیکٹ کے ایڈیٹر اینڈ چیف ڈاکٹر زوار حسین زیدی کا سب سے بڑا ہاتھ ہے کیونکہ قائداعظم کی وفات کے بعد بھی یہ ان سے مکمل رابطے میں تھے۔ تو ہاں جب یہ پاکستان تشریف لائیں اور ان سے ایک انٹرویو دینے کیلئے درخواست کی گئی۔

تو دینا واڈیا نے کہا کہ میں قائداعظم کی بیٹی ضرور ہوں مگر ان کے نام سے شہرت نہیں کمانا چاہتی۔اور آج بھی میں اپنے والد سے بہت محبت کرتی ہوں اسی لیے اپنے بیٹے اور پوتوں کے ساتھ اپنے والد کے خواب پاکستان کو دیکھنے آئی ہوں۔

یہی نہیں جب یہ 2004 میں پاکستان آئیں تو مزار قائد بھی گئیں لیکن اس موقعے پر انہوں نے درخواست کی کہ ان کے ساتھ ساتھ کوئی فوٹوگرافر نہ ہو۔تاکہ ان کے جذبات کو کوئی نہ دیکھ سکے تو بلکل ایسا ہی ہوا لیکن جب یہ مزار قائد سے نکلیں تو کار میں سوار تھیں اور بہت رو رہیں تھیں۔ یہ اپنی نوعیت کی ایک مختلف ملاقات تھی ایک باپ اور بیٹی کی کیونکہ نصف صدی سے زیادہ عرصہ گزرنے کے بعد بیٹی اپنے والد سے ملنے آئی ہو۔

قائداعظم کے مزار میں انہوں نے قائداعظم کے استعمال میں رہنے والی چیزیں بھی دیکھیں اور کہا کہ یہ شیروانی جو یہاں پڑی ہے میں اس کے درزی کو جانتی ہوں کہ یہ کس سے بنوائی گئی تھی۔

مزید یہ کہ اس سے پہلے جب 11 ستمبر 1948 کو قائداعظم کا انتقال وہا تو دینا واڈیا اپنے والد اور مسلمانوں کے عظیم رہنماء کی آخری رسومات میں شریک ہونے کیلئے کراچی پہنچی بعد ازاں وہ ممبئی سے نیو یارک واپس چلی گئیں۔

واضح رہے کہ دینا واڈیا کی پیدائش 15 اگست 1919 کو ہوئی اور انکی وفات 98 برس کی عمر میں 2 نومبر 2017 کو ہوئی۔ انکے 2 بچے ہیں اور بڑی بیٹی کا نام نوسلی واڈیا تھا۔ جبکہ انہوں نے ایک پارسی نوجوان نیولی واڈایا سے شادی کر لی۔

Walid Ki Qabar Dekh Kar Rony Lagi

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Walid Ki Qabar Dekh Kar Rony Lagi and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Walid Ki Qabar Dekh Kar Rony Lagi to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   1738 Views   |   13 Jan 2023
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

یہ والد کی قبر کو دیکھ کر رونے لگیں ۔۔ 60 سال بعد جب دینا واڈیا قائداعظم کے مزار پر آئیں تو کیا مناظر تھے؟

یہ والد کی قبر کو دیکھ کر رونے لگیں ۔۔ 60 سال بعد جب دینا واڈیا قائداعظم کے مزار پر آئیں تو کیا مناظر تھے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ یہ والد کی قبر کو دیکھ کر رونے لگیں ۔۔ 60 سال بعد جب دینا واڈیا قائداعظم کے مزار پر آئیں تو کیا مناظر تھے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔