سلائی مشین کی موٹر مسئلہ کر رہی ہو یا بار بار رُک رہی ہو ۔۔ جانیئے بنا کاریگر کی مدد کے آپ خود سلائی مشین میں الیکٹرک موٹر کیسے لگا سکتے ہیں؟

گھر میں کوئی مشین ہو اور وہ مسئلہ نہ کرئے؟ ایسا تو ہو ہی نہیں سکتا، پھر چاہے وہ سلائی مشین ہو یا واشنگ مشین سب کو ریپئرنگ کی ضرورت ہوتی ہے۔ جیسے کہ ہمارے گھر میں موجود سلائی مشین، اس میں جتنے پُرزے ہوتے ہیں اتنے ہی مسئلے بھی ہوتے ہیں اسلیئے اسکا خاص خیال رکھنا ضروری ہے۔ لیکن اگر آپ کی مشین بار بار مسئلہ کررہی ہے اور آپ کو ہر بار کاریگر کے پاس جا کر اسے ٹھیک کروانا پڑ رہا ہے تو جان لیں آپ کے آدھے پیسے تو اسی میں ہی نکل جائیں گے۔

پر اگر سلائی مشین کا کوئی مخصوص پُرزا مسئلہ کررہا ہے جیسے کہ اسکی موٹر بار بار رک رہی ہو، تو اب آپ کو اسے کاریگر کے پاس لے جانے کی ضرورت نہیں پڑے گی کیونکہ ہم آپ کو بتا رہے ہیں گھر میں کس طرح آپ خود سلائی مشین میں الیکٹرک موٹر لگا سکتے ہیں۔

الیکٹرک موٹر لگانے کا طریقہ:

۔ سب سے پہلے تو آپ کو یہ چیک کرنا ہے کہ آیا اسکے ٹھیک ہونے کی گنجائش ہے بھی یا وہ بلکل جا چکی ہے
۔ اگر وہ پوری طرح خراب ہے تو آپ مارکیٹ سے ایک الیکٹرک موٹر خرید لیں
۔ اب اسے کیسے سلائی مشین میں لگانا ہے، اسے اچھی طرح سمجھنے کیلیئے آپ نیچے دی گئی ویڈیو کو دیکھ سکتے ہیں تا کہ کوئی مسئلہ درپیش نہ آئے

By Salwa  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   1346 Views   |   06 Dec 2022
Related Articles
Top Trending
Comments/Ask Question

Read Blog about سلائی مشین کی موٹر مسئلہ کر رہی ہو یا بار بار رُک رہی ہو ۔۔ جانیئے بنا کاریگر کی مدد کے آپ خود سلائی مشین میں الیکٹرک موٹر کیسے لگا سکتے ہیں؟ and health & fitness, step by step recipes, Beauty & skin care and other related topics with sample homemade solution. Here is variety of health benefits, home-based natural remedies. Find (سلائی مشین کی موٹر مسئلہ کر رہی ہو یا بار بار رُک رہی ہو ۔۔ جانیئے بنا کاریگر کی مدد کے آپ خود سلائی مشین میں الیکٹرک موٹر کیسے لگا سکتے ہیں؟) and how to utilize other natural ingredients to cure diseases, easy recipes, and other information related to food from KFoods.