ماں زمین پر بیٹھی کھانا دے رہی تھی پھر اچانک بیٹا آگیا۔۔ بیٹے کی والدہ کو سونے کا تحقہ دینے کی ویڈیو آپ کو بھی جذباتی کر دے گی

ماں خدا کا عطا کردہ ایک بہترین اور خوبصورت تحفہ ہے جو اپنی اہلخانہ کے آرام کے لیے ہمیشہ خود کو مصروف رکھتی ہے۔ اس کی اہمیت کا اندازہ صرف انہی لوگوں کو ہوتا ہے جو ماں کی نعمت سے محروم ہے۔

اسی لیے کہتے ہیں کہ ماں کے ساتھ زیادہ سے زیادہ وقت گزارا جائے اور ان کی دعائیں لی جائیں تاکہ زندگی میں کامیاب ہوں۔ ایک ایسے کامیاب شخص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جو اپنی والدہ کے لیے شاندار تحفہ لے کر ان کے پاس حاضر ہوا۔ لوگوں نے ویڈیو کو دیکھا تو بہت جذباتی ہوئے اور نوجوان کے عمل کو سراہا۔

بھارت سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان جس نے اپنی والدہ کو خوبصورت تحفہ دے کر دن کو یادگار بنا دیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بہت پسند کی جا رہی ہے۔

جذباتی مناظر کی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک زمین پر بیٹھی کھانا نکال رہی ہے اوربیٹا ماں کے پیچھے ہاتھ میں سونے کی ہار لیے کھڑا ہے۔

اس کے بعد وہ اسے اس کی گردن میں ڈالنے کے لیے آگے بڑھا۔ اس دوران ماں ایک خوبصورت مسکراہٹ کے ساتھ سکون سے اپنی جگہ بیٹھی رہی۔ خاتون کو جب معلوم ہوا کہ بیٹا اس کے لیے سونے کا ہار لایا ہے تو ان کے چہرے کی مسکراہٹ بتا رہی تھی کہ وہ بہت خوش ہوگئی ہیں۔

پھر خاتون سونے کی ہار صحیح طریقے سے پہنتی ہے جن کی خوشی دیکھنے لائق ہوتی ہے۔ یہ ویڈیو ٹوئٹر ایک صارف کی جانب سے پوسٹ کی گئی ہے۔ جس کا کیپشن تھا،ممی کے لیے ایک چھوٹا سا تحفہ۔

اس کلپ نے بہت سارے لوگوں کی توجہ حاصل کی ہے۔ ٹویٹر پر مذکورہ ویڈیو کو 10 ہزار سے زائد بار دیکھا جا چکا ہے۔

Walda Ko Gold Ka Tohfa

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Walda Ko Gold Ka Tohfa and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Walda Ko Gold Ka Tohfa to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   1993 Views   |   18 Nov 2022
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

ماں زمین پر بیٹھی کھانا دے رہی تھی پھر اچانک بیٹا آگیا۔۔ بیٹے کی والدہ کو سونے کا تحقہ دینے کی ویڈیو آپ کو بھی جذباتی کر دے گی

ماں زمین پر بیٹھی کھانا دے رہی تھی پھر اچانک بیٹا آگیا۔۔ بیٹے کی والدہ کو سونے کا تحقہ دینے کی ویڈیو آپ کو بھی جذباتی کر دے گی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ماں زمین پر بیٹھی کھانا دے رہی تھی پھر اچانک بیٹا آگیا۔۔ بیٹے کی والدہ کو سونے کا تحقہ دینے کی ویڈیو آپ کو بھی جذباتی کر دے گی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔