ان کی عمر کے لوگ ٹھیک سے کھا پی نہیں سکتے لیکن یہ بچے کے باپ بنے ۔۔ 108 سال کی عمر میں اولاد کی نعمت حاصل کرنے والا پاکستانی

اولاد اللہ پاک کی ایک عظیم نعمت ہے لیکن اس دنیا میں کئی لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو ساری زندگی ایک بچے کو ترستے ہیں لیکن کئی لوگوں کو اللہ پاک اس نعمت سے مالا مال کر دیتا ہے۔ آج ہم یہاں ایک ایسے بابا جی کی بات کر رہے ہیں جن کے ہاں 108 سال کی عمر میں اولاد ہوئی ۔

ان کا نام ہے غلام اللہ جیلانی جو کہ کراچی کے رہنے والے ہیں۔ ان کی پیدائش جون 1913 کی ہے اور اس آنے والے ماہ جون میں ان کی عمر 108 سال ہو جائیگی۔ حیرت کی بات تو یہ ہے کہ عمر 108 سال ہونے کے باوجود بھی یہ صحیح سے چلتے پھرتے کھاتے پیتے ہیں۔ انہیں کوئی بیماری نہیں۔ اور اب ہم جو بات آپکو یہاں بتانے جا رہے ہیں اسے سننے کے بعد آپکو اپنے کانوں پر یقین نہیں رہے گا۔

جیلانی صاحب کا کہنا ہے کہ میرے 30 بچے ہیں سب سے بڑے والے بچی کی عمر 65 سال اور سب سے چھوٹے بچے کی عمر 2 سال ہے۔ مزید یہ کہ میں نے 5 شادیاں کی ہیں اور اب بھی میں اللہ پاک کے کرم سے خوش و خرم زندگی گزار رہا ہوں۔ اس تندرستی کا راز جب ان سے جاننے کی کوشش کی گئی تو کہا کہ میں بالکل سادہ گھر کا بنا ہوا کھانا کھاتا ہوں ۔ جس میں صرف تھوڑی بہت کالی اور سبز مرچ ہوتی ہے۔

اس کے علاوہ یہاں آپکو یہ بھی بتاتے چلیں کہ یہ مولوی ہیں اور اس وقت ان سے پڑھے ہوئے 700 سے زائد حافظ قرآن بچے پوری دنیا میں دین کی تعلیمات پھیلا رہے ہیں ۔واضح رہے کہ اس خبر سے متعلقہ معلومات ڈیجیٹل پاکستان نامی ویب چینل سے اخذ کی گئی ہیں۔

108 Sal Ki Umer Main Pedaish

Discover a variety of News articles on our page, including topics like 108 Sal Ki Umer Main Pedaish and other health issues. Get detailed insights and practical tips for 108 Sal Ki Umer Main Pedaish to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   3375 Views   |   03 Nov 2022
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

ان کی عمر کے لوگ ٹھیک سے کھا پی نہیں سکتے لیکن یہ بچے کے باپ بنے ۔۔ 108 سال کی عمر میں اولاد کی نعمت حاصل کرنے والا پاکستانی

ان کی عمر کے لوگ ٹھیک سے کھا پی نہیں سکتے لیکن یہ بچے کے باپ بنے ۔۔ 108 سال کی عمر میں اولاد کی نعمت حاصل کرنے والا پاکستانی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ان کی عمر کے لوگ ٹھیک سے کھا پی نہیں سکتے لیکن یہ بچے کے باپ بنے ۔۔ 108 سال کی عمر میں اولاد کی نعمت حاصل کرنے والا پاکستانی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔