سردی میں ہاتھ پیر خراب ہورہے ہیں اور.. ڈاکٹر شائستہ نے فرح اقرار کو ہاتھ پیروں کی خوبصورتی بڑھانے کے کیا ٹپس دیے؟

موسم بدلتے ہی ہماری جلد سب سے زیادہ متاثر ہوتی ہے. چلو چہرے کا تو سب ہی خیال رکھتے ہیں لیکن ہر وقت استعمال ہونے والے ہاتھ پاؤں پر کم ہی لوگ توجہ دیتے ہیں. سردی میں ہاتھ پاؤں پھٹتے ہیں، سیاہ پڑ جاتے ہیں اسی لئے فرح اقرار، ڈاکٹر شائستہ لودھی سے کچھ ضروری ٹپس لینے ان کے کلینک چلی گئیں. ڈاکٹر شائستہ نے کیا بتایا؟ آئیے جانتے ہیں

ڈاکٹر شائستہ کہتی ہیں کہ پیروں کے تلوؤں پر پیٹرولیم جیلی لگائیں لیکن یہ اوپری حصے پر نہ لگائیں کیونکہ یہ جلد کو سیاہی مائل کرتا ہے۔

کوئی بھی موئسچرائزر پیروں پر لگائیں اور موزے پہن کر سو جائیں. یہ عمل بچپن میں ہماری مائیں یا نانیاں دادیاں کرتی تھیں اس کا رزلٹ بہت اچھا ہوتا ہے.

ہاتھوں کو خوبصورت رکھنے کے لئے بار بار موئسچرائزر کریں تاکہ یہ نرم رہیں. امونیم والا موئسچرائزر استعمال کریں.

ہاتھ اور پاؤں پر سن بلاک لازمی استعمال کریں یہ جلد کو سورج کی مضر شعاعوں سے بچانے کے علاوہ چولہے کی تپش وغیرہ سے بھی محفوظ کرتا ہے۔

Dr Shaista Tips To Make Hands And Feet Beautiful

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Dr Shaista Tips To Make Hands And Feet Beautiful and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Dr Shaista Tips To Make Hands And Feet Beautiful to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   19514 Views   |   16 Nov 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 December 2024)

سردی میں ہاتھ پیر خراب ہورہے ہیں اور.. ڈاکٹر شائستہ نے فرح اقرار کو ہاتھ پیروں کی خوبصورتی بڑھانے کے کیا ٹپس دیے؟

سردی میں ہاتھ پیر خراب ہورہے ہیں اور.. ڈاکٹر شائستہ نے فرح اقرار کو ہاتھ پیروں کی خوبصورتی بڑھانے کے کیا ٹپس دیے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سردی میں ہاتھ پیر خراب ہورہے ہیں اور.. ڈاکٹر شائستہ نے فرح اقرار کو ہاتھ پیروں کی خوبصورتی بڑھانے کے کیا ٹپس دیے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔