راج کپور کی فلم کیوں ٹھکرائی؟ ساجد حسن کے انکشاف نے لوگوں کو حیران کردیا

"مجھے نوجوانی کے زمانے میں بالی وڈ میں فلم کی آفر ہوئی تھی جو میں نے ٹھکرادی"

یہ کہنا ہے سینئر اداکار ساجد حسن کا جنھوں نے حال ہی میں ایک ویب شو میں بطور مہمان شرکت کی.

ساجد حسن کا کہنا تھا کہ راج کپور نے مجھے اس وقت بالی ووڈ فلم میں کام کرنے کی پیشکش کی تھی جب میں نے حسینہ معین کے ذریعے شوبز انڈسٹری جوائن کی تھی لیکن میں نے مسترد کردی تھی.

وجہ بیان کرتے ہوئے ساجد حسن نے انکشاف کیا کہ راج کپور کی فلمیں بہت رومانوی ہوتی تھیں جو کہ مجھے پسند نہیں اس لئے میں نے ان کی فلم میں کام نہیں کیا.

Sajid Hassan Nay Raj Kapoor Ki Film Kyun Thukrai

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sajid Hassan Nay Raj Kapoor Ki Film Kyun Thukrai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sajid Hassan Nay Raj Kapoor Ki Film Kyun Thukrai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   556 Views   |   25 Jun 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 29 September 2024)

راج کپور کی فلم کیوں ٹھکرائی؟ ساجد حسن کے انکشاف نے لوگوں کو حیران کردیا

راج کپور کی فلم کیوں ٹھکرائی؟ ساجد حسن کے انکشاف نے لوگوں کو حیران کردیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ راج کپور کی فلم کیوں ٹھکرائی؟ ساجد حسن کے انکشاف نے لوگوں کو حیران کردیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔