لیموں میں موم بتی لگا کر یہ چیز لگائیں اور پھر.. ہزاروں روپے برباد کرنے سے پہلے ایک بار یہ بھی پڑھ لیں

سردیوں میں پنکھے بند ہونے کی وجہ سے مچھر شام ہوتے ہی کمروں میں گھس جاتے ہیں اور رات بھر کاٹتے ہیں. دوسرا اس موسم میں مناسب دھوپ نہ لینے کی وجہ سے ڈپریشن بھی ہوجاتا ہے. اس آرٹیکل میں ان دونوں مسائل کا حل موجود ہے.

اس کے لیے آپ کو چاہیے ایک بڑے سائز کا لیموں یا پھر کوئی بھی سٹرس پھل لے لیں، اس کو درمیان سے دو حصوں میں کاٹ کر بیچ میں ایک موم بتی کو چھوٹا کر کے پھل کے اندر فکس کردیں.

اس موم بتی کے ہر طرف لونگ کے دانے لیموں میں لگا دیں، پھر 4 عدد ٹوتھ پکس لگا کر لیموں کا دوسرا حصہ ٹوتھ پکس کے سروں پر لگا دیں اور موم بتی روشن کر لیں.

اس چھوٹے سے لیمپ کے 3 فائدے ہیں. ایک تو یہ رات میں نائٹ بلب کا کام کرے گی دوسرے لونگ اور لیموں کی خوشبو سے کیڑے مکوڑے اور مچھر بھاگ جائیں گے. تیسرا یہ ایک ایسی خوشبو بکھیرے گی جو سوتے ہوئے اعصاب پر اچھا اثر ڈالتی ہے جس سے ذہنی تناؤ کم ہوجاتا ہے.

Tip To Get Rid Of Mosquitoes And Stress In Winters

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Tip To Get Rid Of Mosquitoes And Stress In Winters and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Tip To Get Rid Of Mosquitoes And Stress In Winters to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   2960 Views   |   12 Dec 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 November 2024)

لیموں میں موم بتی لگا کر یہ چیز لگائیں اور پھر.. ہزاروں روپے برباد کرنے سے پہلے ایک بار یہ بھی پڑھ لیں

لیموں میں موم بتی لگا کر یہ چیز لگائیں اور پھر.. ہزاروں روپے برباد کرنے سے پہلے ایک بار یہ بھی پڑھ لیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ لیموں میں موم بتی لگا کر یہ چیز لگائیں اور پھر.. ہزاروں روپے برباد کرنے سے پہلے ایک بار یہ بھی پڑھ لیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔