دلہن بعد میں پہلے ڈاکٹر ہوں.. ایمرجنسی میں مریض کا علاج کر کے مثال قائم کرنے واکی ڈاکٹر دلہن کی ویڈیو وائرل

بچپن میں جب کسی بچے سے پوچھو کہ بڑے ہو کر کیا بننا ہے وہ عام طور پر ڈاکٹر بننے کا کہتا ہے. البتہ ڈاکٹر ہونا جتنا مقدس پیشہ ہے اتنی ہی بھاری ذمہ داری بھی ہے. ایک ڈاکٹر کسی بھی حالات کا شکار ہو ضرورت کے وقت اپنے مقدس پیشے سے منہ نہیں چرا سکتا. اب اس دلہن کو ہی لے لیں جس شادی کے لئے سج سنور رہی تھی لیکن ایمرجنسی میں مریض آنے کی وجہ سے اسپتال نے ڈاکٹر کو کال کی جس پر وہ دلہن کے لباس میں ہی اسپتال آگئی. دیکھیں

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بھاری بھرکم سرخ لہنگے میں سجی سجائی دلہن ماتھے پر شکن لائے بغیر ہنستی مسکراتی مریضہ کا علاج کررہی ہے اور پھر دواؤں کا نسخہ بھی تجویز کرتی ہے.

یہ ویڈیو سوشل میڈیا تیزی سے وائرل ہے اور لوگ ڈاکٹر دلہن کی اپنے پیشے سے لگن اور ذمہ داری کے احساس پر اسے خوب سراہ رہے ہیں.

Doctor Bride Treating Emergency Patients Video

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Doctor Bride Treating Emergency Patients Video and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Doctor Bride Treating Emergency Patients Video to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2121 Views   |   15 Jan 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

دلہن بعد میں پہلے ڈاکٹر ہوں.. ایمرجنسی میں مریض کا علاج کر کے مثال قائم کرنے واکی ڈاکٹر دلہن کی ویڈیو وائرل

دلہن بعد میں پہلے ڈاکٹر ہوں.. ایمرجنسی میں مریض کا علاج کر کے مثال قائم کرنے واکی ڈاکٹر دلہن کی ویڈیو وائرل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ دلہن بعد میں پہلے ڈاکٹر ہوں.. ایمرجنسی میں مریض کا علاج کر کے مثال قائم کرنے واکی ڈاکٹر دلہن کی ویڈیو وائرل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔