املی تو سب ہی گھروں میں استعمال ہوتی ہے، مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ املی کے پتوں سے آپ کو شوگر، بخار اور دیگر کتنے امراض سے نجات مل سکتی ہے؟ جانیں اس کا استعمال اور فوائد

املی ایک ایسی چیز ہے جو اپنے اندر کئی فوائد رکھتی ہے اس میں موجود سٹرِک ایسڈ کیلشیم کی کمی کو دور کرتا ہے ساتھ ہی یہ کھانے میں بھی چٹخارے دار ہوتی ہے۔
مگر اس کے پتوں کے فوائد املی کے فوائد سے بھی کئی زیادہ حیران کُن ہیں، تو چلیں پھر آج آپ کو املی کے پتوں سے ملنے والے فوائد کے بارے میں بتاتے ہیں۔

شوگر کا علاج:

املی کے پتوں کے استعمال سے شوگر کا علاج ممکن ہے، یہ آپ کے جگر کی کارکردگی کو بہتر بناتا ہے جس سے خون میں موجود شوگر کا لیول متوازن ہوتا ہے، یہ خون میں انسولین کو بڑھاتا ہے۔

کھانسی کا علاج:

1. سیج کے پتے اور املی کے پتے لیں۔
2. دونوں کے ایک ایک پتے کو 4 کپ پانی میں اُبالیں۔
3. اتنی دیر ابالیں کہ پانی ایک کپ رہ جائے۔
4. اب اس پانی کو چھان لیں۔
5. نیم گرم ہونے پر یہ پانی پی لیں۔
خشک کھانسی فوری دور ہو جائے گی۔

بخار میں علاج:

بخار گرمی کے موسم کا ہو یا سردی کے موسم میں املی کے پتوں کی چائے اس کے علاج کے لئے مفید ہے۔

ملیریا کا علاج:

ملیریا میں مبتلا مریض کو املی کے پتے کھلانے سے یہ فائدہ ہوگا کہ مچھر کے کاٹنے کی وجہ سے جسم میں داخل ہونے والے پلازموڈیم کی افزائش رُک جائے گی اور یوں ملیریا بھی ختم ہوجائے گا۔

زخموں کا علاج:

املی کے پتوں میں زخم کو سُکھانے اور خشک کرنے کی صلاحیت بھی موجود ہے اس لئے اگر کسی زخم پر براہِ راست املی کے پتوں کا رس لگایا جائے تو زخم جلدی بھر جائے گا۔

ٹِپ:

اگر آپ املی کے تازہ پتے لے رہے ہیں تو اسے آپ فریج میں رکھ سکتے ہیں اور قریب ایک ہفتے تک استعمال کر سکتے ہیں، لیکن اگر آپ ان تازہ پتوں کو سُکھا کر خشک کر لیں تو یہ مہینوں تک بھی رکھے اور استعمال کئے جا سکتے ہیں۔

Imli Khane Ke Fayde

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Imli Khane Ke Fayde and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Imli Khane Ke Fayde to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Sadia  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   17369 Views   |   24 Jul 2022
About the Author:

Sadia is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Sadia is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 December 2024)

املی تو سب ہی گھروں میں استعمال ہوتی ہے، مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ املی کے پتوں سے آپ کو شوگر، بخار اور دیگر کتنے امراض سے نجات مل سکتی ہے؟ جانیں اس کا استعمال اور فوائد

املی تو سب ہی گھروں میں استعمال ہوتی ہے، مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ املی کے پتوں سے آپ کو شوگر، بخار اور دیگر کتنے امراض سے نجات مل سکتی ہے؟ جانیں اس کا استعمال اور فوائد ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ املی تو سب ہی گھروں میں استعمال ہوتی ہے، مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ املی کے پتوں سے آپ کو شوگر، بخار اور دیگر کتنے امراض سے نجات مل سکتی ہے؟ جانیں اس کا استعمال اور فوائد سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔