حقیقی وفادار بیوی۔۔ عامر لیاقت کیس میں یاسر شامی کے وارنٹ گرفتاری پر بشریٰ اقبال نے کیا کہا؟ سب تعریف کرنے لگے

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی سابق اہلیہ، ڈاکٹر بشریٰ اقبال کی جانب سے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر یاسر شامی اور دانیہ ملک کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کی تفصیلات شیئر کرنے کے بعد یوٹیوبر خبروں کا حصہ بن گئے ہیں۔

چند روز قبل ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ دانیہ ملک نے بھی بشریٰ اقبال کو عدالت میں چیلنج کیا تھا۔

بشریٰ اقبال نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام پر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کی فوٹو کاپی اور تفصیلات شیئر کی ہے۔

انہوں نے لکھا، "جوڈیشل مجسٹریٹ کراچی کی عدالت نے مرحوم عامر لیاقت حسین (سائبر کرائم، فحش ویڈیو لیک کیس) میں ملزم اور مفرور یوٹیوبر یاسر شامی کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ اب اس کیس میں دو ملزمان ملوث ہیں دانیہ ملک اور یاسر شامی۔ ایف آئی اے کا انتظار ہے کہ وہ یاسر شامی کو گرفتار کرے اور عدالتی احکامات پر عملدرآمد کے لیے عدالت میں پیش کریں۔ ان شاء اللہ عامر لیاقت کو جلد انصاف ملے گا۔"

سوشل میڈیا صارفین ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے لیے مقدمہ لڑنے پر بشریٰ اقبال کو نیک تمناؤں اور محبتوں کا اظہار کر رہے ہیں۔ بہت سے لوگ کہہ رہے ہیں کہ بشریٰ اقبال مرحوم پاکستانی میزبان کی حقیقی وفادار سابقہ اہلیہ ہیں۔

Syeda Bushra Iqbal Shares Yasir Shami Arrest News

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Syeda Bushra Iqbal Shares Yasir Shami Arrest News and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Syeda Bushra Iqbal Shares Yasir Shami Arrest News to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   1388 Views   |   10 May 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

حقیقی وفادار بیوی۔۔ عامر لیاقت کیس میں یاسر شامی کے وارنٹ گرفتاری پر بشریٰ اقبال نے کیا کہا؟ سب تعریف کرنے لگے

حقیقی وفادار بیوی۔۔ عامر لیاقت کیس میں یاسر شامی کے وارنٹ گرفتاری پر بشریٰ اقبال نے کیا کہا؟ سب تعریف کرنے لگے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ حقیقی وفادار بیوی۔۔ عامر لیاقت کیس میں یاسر شامی کے وارنٹ گرفتاری پر بشریٰ اقبال نے کیا کہا؟ سب تعریف کرنے لگے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔