معذوری میں بھی نماز نہ چھوڑی ۔۔ آکسیجن سیلینڈر مسجد میں لا کر نماز پڑھنے والے افراد کی ایمان تازہ کردینے والی ویڈیوز

ہمیں اللہ کی طرف سے پیغام پہچا دیا گیا ہے کہ قیامت کے روز سب سے پہلا سوال نماز کا ہوگا۔ اس کے باوجود بہت سے بدنصیب لوگ نماز سے محروم رہ جاتے ہیں یہ بات جانتے ہوئے بھی کہ نماز کامیابی کی کنجی کہلاتی ہے۔

وہیں بہت سے لوگ ایسے بھی جو بیماری میں بھی اللہ کی عبادت کرنا نہیں چھوڑتے۔ کیونکہ ان کے دلوں میں خوفِ خدا بیٹھا ہوا ہے۔

ایک ایسی ہی ایمان تازہ کردینے والی ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیسبک پر کسی نے شئیر کی جس میں دیکھا گیا کہ ایک ٹانگ سے محروم شخص اسٹک کا سہارا لے کر نماز ادا کررہا ہے۔

پھر ویڈیو میں آگے دیکھا جاتا ہے کہ ایک بزرگ شخص مسجد میں آکسیجن سیلینڈر اٹھائے نماز کے لیے جا رہا ہے جسے دیکھ کر نماز نہ پڑھنے والے شرندہ ہوجائیں۔

نماز کا موقع ملنا بھی اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے۔

Mazoor Shaks Ki Namaz Ada Karne Ki Videos

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Mazoor Shaks Ki Namaz Ada Karne Ki Videos and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mazoor Shaks Ki Namaz Ada Karne Ki Videos to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   711 Views   |   20 Feb 2024
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

معذوری میں بھی نماز نہ چھوڑی ۔۔ آکسیجن سیلینڈر مسجد میں لا کر نماز پڑھنے والے افراد کی ایمان تازہ کردینے والی ویڈیوز

معذوری میں بھی نماز نہ چھوڑی ۔۔ آکسیجن سیلینڈر مسجد میں لا کر نماز پڑھنے والے افراد کی ایمان تازہ کردینے والی ویڈیوز ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ معذوری میں بھی نماز نہ چھوڑی ۔۔ آکسیجن سیلینڈر مسجد میں لا کر نماز پڑھنے والے افراد کی ایمان تازہ کردینے والی ویڈیوز سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔