انگریز بیوی سے کزن جلتی ہیں ۔۔ ان پڑھ لڑکے کو کزن ٹھکرایا تو کس طرح یہ دیہاتی خوبصورت گوری بیاہ لایا؟ ویڈیو

ہر لڑکے کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ اس کا جیون ساتھی خوبصورت و حسین ہو۔ ایسا ہی کچھ سیالکوٹ کے لڑکے ساتھ بھی ہوا جب اسے لڑکیوں نے ٹھکرا دیا تو یہ کیسے گوری شادی کیلئے پاکستان لے آیا۔ آئیے جانتے ہیں دلچسپ کہانی۔

ماجرا کچھ یوں ہے کہ محمد بلال نامی اس لڑکے نے بس کالج تک پڑھائی کی اور کزنز نے گریجویشن کر رکھی تھی تو جب ان کے والدین نے رشتے کی بات کی تو ان لڑکیوں نے مجھ کو ٹھکرا دیا کہ ہمیں دیکھو اور خود کو دیکھو، یوں احساس دلایا کہ جیسے میں ان پڑھ ہوں۔ اس بات نے میرا دل توڑ دیا۔ لیکن وہ کہتے ہیں نا کہ جوڑیاں آسمانوں پر بنتی ہیں۔

ایک دن یوں ہی فیس بک چلا رہا تھا تو ان کی تصویر دیکھی تو یہ دل کو بہا گئیں۔ میں نے ان سے دوستی کرنا چاہی مگر میری بات کا جواب انہوں نے مہینوں تک نہ دیا تو میں پیچھے ہٹ گیا مگر رہا نہ گیا اور کچھ ماہ بعد ان سے کہہ دیا کہ میں آپ سے شادی کرنا چاہتا ہوں۔ جس پر یہ میرے اخلاق سے متاثر ہوئیں کہ دوستی کیلئے نہیں اب مقدس رشتے کی بات کر رہا ہوں۔

یوں ہماری بات چیت شروع ہو گئی،دارصل یہ اسپین کی زبان بولتی ہیں تو میں گوگل کی مدد سے اردو سے اسپینش زبان میں ترجمہ کرتا پھر ان سے بات چیت کرتا۔ یہی نہیں محمد بلال کہتے ہیں کہ جب سے یہ گھر میں آئیں ہیں اور خوشیاں بڑھ گئی ہیں، اب تو یہ میرے ساتھ کھیتوں میں کرتی، موٹر سائیکل چلاتی اور تو اور ٹریکٹر بھی چلاتی ہیں۔

اس کے علاوہ کہتے ہیں کہ ان کے ماں باپ خوشی خوشی ائیرپورٹ پر انہیں چھوڑنے آئے، میں نے بھی گھر والوں کی رضامندی سے نکاح کیا۔ یہ بہت سمجھدار اور نیک ہیں انہوں نے اپنے ملک میں بھی کلمہ پڑھا اور نکاح سے پہلے پاکستان میں بھی کلمہ پڑھا ۔ یہی نہیں اب میری ساری کزنز جلتی ہیں کہ یہ کیا ہو گیا جسے ہم نے کچھ نہ سمجھا اسے انگریز بیوی مل گئی۔

یاد رہے کہ یہ گوری لڑکی اب پاکستان میں ٹھیک ہوں، اسلام و علیکم اور روٹی جیسے الفاظ بولنا سیکھ چکی ہے، اس کے علاوہ یہ گوری کہتی ہیں کہ میرا شوہر بلال دنیا میں سب سے اچھا ہے اور میں خوشی ہوں۔

Larka Gori Bayah Laya

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Larka Gori Bayah Laya and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Larka Gori Bayah Laya to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   3743 Views   |   14 Apr 2023
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

انگریز بیوی سے کزن جلتی ہیں ۔۔ ان پڑھ لڑکے کو کزن ٹھکرایا تو کس طرح یہ دیہاتی خوبصورت گوری بیاہ لایا؟ ویڈیو

انگریز بیوی سے کزن جلتی ہیں ۔۔ ان پڑھ لڑکے کو کزن ٹھکرایا تو کس طرح یہ دیہاتی خوبصورت گوری بیاہ لایا؟ ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ انگریز بیوی سے کزن جلتی ہیں ۔۔ ان پڑھ لڑکے کو کزن ٹھکرایا تو کس طرح یہ دیہاتی خوبصورت گوری بیاہ لایا؟ ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔