45 سال چرچ میں گزارے مگر پھر اسلام قبول کرلیا ۔۔ پادری نے اسلام قبول کرنے کے بعد اپنا مسلم نام کیا رکھا؟

اللہ جب جسے چاہے توفیق بخش دے، کیونکہ جس طرح اس نے آسٹریلوی پادری پر اپنی رحمت بخشی وہ دنیا نے دیکھی۔

آسٹریلیا کے پادری گولڈ ڈیوڈ اپنی زندگی کے 45 سال چرچ کے لیے وقف کرنے کے بعد دائرہ اسلام میں داخل ہوگئے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق 45 سال چرچ کے لیے وقف کرنے والے نومسلم گولڈ ڈیوڈ نے اپنا مسلم نام عبدالرحمان رکھ لیا۔

رپورٹ کے مطابق گولڈ ڈیوڈ نے آسٹریلوی عیسائی برادری میں ایک معتبر پادری کی حیثیت سے مقام حاصل کیا۔

سابق پادری نے ساڑھے 4 دہائیوں تک چرچ کی خدمت کی اور نوجوان مسیحی انہیں ایک ہمہ جہت شخصیت کے طور پر دیکھتے تھے۔ گولڈ ڈیوڈز کے اسلام قبول کرنے کی خبر نے بہت سے لوگوں کو حیران کر دیا۔

نومسلم عبدالرحمان نے مسلمان ہونے سے متعلق ان محرکات پر تاحال کوئی بات نہیں کی۔

Padri Ne Islam Qabool Karliya

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Padri Ne Islam Qabool Karliya and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Padri Ne Islam Qabool Karliya to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   4207 Views   |   01 Jan 2024
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 18 November 2024)

45 سال چرچ میں گزارے مگر پھر اسلام قبول کرلیا ۔۔ پادری نے اسلام قبول کرنے کے بعد اپنا مسلم نام کیا رکھا؟

45 سال چرچ میں گزارے مگر پھر اسلام قبول کرلیا ۔۔ پادری نے اسلام قبول کرنے کے بعد اپنا مسلم نام کیا رکھا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ 45 سال چرچ میں گزارے مگر پھر اسلام قبول کرلیا ۔۔ پادری نے اسلام قبول کرنے کے بعد اپنا مسلم نام کیا رکھا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔