لوگ اپنے بچوں کو مجھ سے دور رکھتے تھے۔۔ کیرئیر کے آغاز میں سشمیتا سین کو لوگوں کے برے رویے کا سامنا کیوں کرنا پڑا؟

“اداکاری کی دنیا میں قدم رکھتے ہی لوگوں کو یہ لگنا شروع ہوگیا کہ میں سب پر برا اثر چھوڑوں گی۔ جب میں نے اداکاری شروع کی اس وقت لوگوں کے پاس انٹرنیٹ نہیں تھا لوگ باشعور نہیں تھے۔ آزادی رائے کے اظہار کا تصور نہیں تھا۔ مجھے برا سمجھا جاتا تھا اور مردوں اور بچوں کو دور رکھا جاتا تھا“

یہ کہنا ہے سابق ملکہ حسن اور اداکارہ سشمیتا سین کا جنھوں نے اپنی نئی فلم کی تشہیر کے دوران نجی زندگی سے متعلق بھی بات کی۔

سشمیتا سین نے بتایا کہ لوگ چاہتے تھے میں ان کے بچوں کے سامنے نہ آؤں۔ مجھے بھی برا لگتا تھا لیکن چپ ہوجاتی تھی۔ اس زمانے میں ایسا کوئی پلیٹ فارم نہیں ہوتا تھا جہاں انسان لوگوں سے مخاطب ہوسکے۔ پہلے کے تنگ نظر معاشرے کے لحاظ سے اب معاشرہ زیادہ آزاد خیال ہے۔ پہلے عام روش سے ہٹ کر سوچنے والے کو برا سمجھا جاتا تھا البتہ اب ایسا نہیں ہے۔

واضح رہے کہ اداکارہ سشمیتا سین نے 2 بچیوں کو گود لے کر ان کی پرورش کی ہے البتہ خود شادی نہیں کی۔ بالی وڈ میں سشمیتا سین ایک بولڈ اداکارہ سمجھی جاتی ہیں۔

Sushmita Sen Makes A Candid Revelation Of What She Faced In The 90S

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sushmita Sen Makes A Candid Revelation Of What She Faced In The 90S and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sushmita Sen Makes A Candid Revelation Of What She Faced In The 90S to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1073 Views   |   21 Aug 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

لوگ اپنے بچوں کو مجھ سے دور رکھتے تھے۔۔ کیرئیر کے آغاز میں سشمیتا سین کو لوگوں کے برے رویے کا سامنا کیوں کرنا پڑا؟

لوگ اپنے بچوں کو مجھ سے دور رکھتے تھے۔۔ کیرئیر کے آغاز میں سشمیتا سین کو لوگوں کے برے رویے کا سامنا کیوں کرنا پڑا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ لوگ اپنے بچوں کو مجھ سے دور رکھتے تھے۔۔ کیرئیر کے آغاز میں سشمیتا سین کو لوگوں کے برے رویے کا سامنا کیوں کرنا پڑا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔