ہر کوئی تمھارے اور ثنا جاوید کے جیسا نہیں۔۔ شعیب ملک نے ہانیہ کا نام لے کر فہد مصطفیٰ سے کیا کہا کہ سوشل میڈیا پر تماشہ کھڑا ہوگیا؟

Shoaib Malik Criticized for Teasing Fahad Mustafa Regarding Hania Aamir

"شعیب ملک کو اپنی حد میں رہنا چاہیے!"

"یہ انسان ہر کسی کو اپنے جیسا سمجھتا ہے، جیسے اس نے ثنا جاوید کے ساتھ کیا!"

"جو بویا ہے، وہی کاٹے گا! ثنا بھی ایک دن شعیب ملک کے ہاتھوں دھوکہ کھائے گی!"

"دوسری شادی کے بعد اب دوسروں کو بھی دوسری شادی کے مشورے دینے لگے ہیں!"

یہ ہیں وہ جملے جو سوشل میڈیا صارفین نے شعیب ملک پر تنقید کرتے ہوئے اس وقت ادا کیے جب جیتو پاکستان لیگ میں شعیب ملک نے فہد مصطفیٰ کے ساتھ مذاق کیا۔

شعیب ملک کی چھیڑ چھاڑ یا حد سے تجاوز؟

گزشتہ رات، شعیب ملک اور سرفراز احمد جیتو پاکستان لیگ میں شریک ہوئے، لیکن سب کی نظریں شعیب ملک کے ایک طنزیہ جملے پر جم گئیں۔ ایک سیگمنٹ کے دوران، شعیب ملک نے فہد مصطفیٰ سے شرارتاً کہا

"اس کنٹسٹنٹ کا نام رانیہ ہے، لیکن آپ نے اسے ہانیہ کیوں کہا؟"

فہد مصطفیٰ نے فوراً وضاحت دیتے ہوئے کہا،

"میں نے کبھی ہانیہ عامر کو اس کے اصل نام سے نہیں بلایا، میں ہمیشہ اسے شرجینہ کہتا ہوں!"

اس پر شعیب ملک نے مزید چٹکی لیتے ہوئے کہا،

"آپ کو اتنا سنجیدہ ہونے کی ضرورت نہیں!"

جیسے ہی یہ کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی صارفین نے شعیب ملک کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔

جہاں فہد مصطفیٰ نے اس معاملے پر مزید کوئی ردِ عمل نہیں دیا، وہیں شعیب ملک کے طنزیہ جملے نے انٹرنیٹ پر ہلچل مچا دی۔ کچھ صارفین نے اسے "معمولی مذاق" کہا، تو کچھ نے اسے "انتہائی غیر مناسب حرکت" قرار دیا۔

Shoaib Malik Criticized For Teasing Fahad Mustafa Regarding Hania Aamir

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Shoaib Malik Criticized For Teasing Fahad Mustafa Regarding Hania Aamir and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Shoaib Malik Criticized For Teasing Fahad Mustafa Regarding Hania Aamir to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   4766 Views   |   27 Mar 2025
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 31 March 2025)

ہر کوئی تمھارے اور ثنا جاوید کے جیسا نہیں۔۔ شعیب ملک نے ہانیہ کا نام لے کر فہد مصطفیٰ سے کیا کہا کہ سوشل میڈیا پر تماشہ کھڑا ہوگیا؟

ہر کوئی تمھارے اور ثنا جاوید کے جیسا نہیں۔۔ شعیب ملک نے ہانیہ کا نام لے کر فہد مصطفیٰ سے کیا کہا کہ سوشل میڈیا پر تماشہ کھڑا ہوگیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ہر کوئی تمھارے اور ثنا جاوید کے جیسا نہیں۔۔ شعیب ملک نے ہانیہ کا نام لے کر فہد مصطفیٰ سے کیا کہا کہ سوشل میڈیا پر تماشہ کھڑا ہوگیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔