گوشت گلانے والا مصالحہ پیٹ کی لٹکی ہوئی چربی کو ختم کرسکتا ہے ۔۔ جانیں ایسی ٹپ جو آپ نے پہلے کبھی نہیں سنی ہو گی

بڑھتا ہوا وزن یقیناً پریشان کن بات ہے، مگر صرف پیٹ کے اطراف بڑھنے اور لٹکنے والی چربی پر نظر ڈالیں تو یہ زیادہ معیوب لگتی ہے، ایسا لگتا ہے جیسے سارے جسم کا گوشت لوتھڑے کی صورت میں لٹک گیا ہو، ایسے میں آپ ڈاکٹروں کی دوائیں اور ٹریٹمنٹس کا استعمال کرتے ہوں گے، یہ سب مناسب طریقے ہیں لیکن آج کے-فوڈز میں آپ کو سب سے منفرد طریقہ بتانے جا رہے ہیں جس کا ایک مرتبہ استعمال آپ لازمی کریں ۔

کے-فوڈز اسپیشل ٹپ:

٭ گوشت گلانے والا کچری پاؤڈر سب گھروں میں پایا جاتا ہے ۔
٭ کچری پاؤڈر، ایک چمچ ہلدی اور دو چمچ سرسوں کے تیل کو 20 منٹ تک اچھی طرح پکائیں۔
٭ اس کے بعد اس پیسٹ کو ایک لینن کے کپڑے پر رکھیں۔
٭ نیم گرم ہونے پر اس کپڑے کو پیٹ پر باندھ لیں اور ہوا میں نہ جائیں۔
٭ اس ٹپ سے آپ کو ایک ماہ میں فائدہ نظر آئے گا کیونکہ یہ امریکی ماہرِ ڈائٹیشن نے ریسرچ فار آل ڈائجسٹ میں بتائی ہے۔

Pait Kam Karne Ka Tarika

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Pait Kam Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Pait Kam Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   7058 Views   |   09 Apr 2021
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

گوشت گلانے والا مصالحہ پیٹ کی لٹکی ہوئی چربی کو ختم کرسکتا ہے ۔۔ جانیں ایسی ٹپ جو آپ نے پہلے کبھی نہیں سنی ہو گی

گوشت گلانے والا مصالحہ پیٹ کی لٹکی ہوئی چربی کو ختم کرسکتا ہے ۔۔ جانیں ایسی ٹپ جو آپ نے پہلے کبھی نہیں سنی ہو گی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ گوشت گلانے والا مصالحہ پیٹ کی لٹکی ہوئی چربی کو ختم کرسکتا ہے ۔۔ جانیں ایسی ٹپ جو آپ نے پہلے کبھی نہیں سنی ہو گی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔