سلائی مشین کی سوئیوں کو صابن میں لگا کر رکھنے سے کیا ہوتا ہے؟ کچھ ایہسے گھریلو جگاڑ کسی کے ذہن میں نہیں آسکتے

مشین کی سوئیوں کو اگر آپ چھپا چھپا کر بچا بچا کر تھک گئے ہیں لیکن وہ پھر بھی کھو جاتی ہیں تو آپ بغیر کچھ کیے ان کو صابن کے بچے ہوئے ٹکڑوں میں رکھنا شروع کردیں۔ ہر گھر میں سلائی مشین مووجد ہوتی ہے اور پاکستان میں تو ہر کوئی اپنی بیٹی کو سلائی مشین جہیز میں دے دیتا ہے، چاہے کسی کو سینا آئے یا نہ آئے تاکہ ضرورت کے وقت اپنی مدد آپ کے تحت کام کرسکیں اور پھر کام کرنے لگتے ہیں تو پتہ چلتا ہے کہ سوئیاں ہی کھو جاتی ہیں تو آپ ان سوئیوں کو بچا کر رکھنے کے لیے صابن کے بچے ہوئے ٹکڑوں کا استعمال کریں اور اپنی زندگی آسان بنائیں۔

صابن کے بچے ہوئے ٹکڑوں کو واشنگ مشین میں ڈال کر اس سے کپڑے بھی دھو سکتے ہیں یوں آپ کا ایک مرتبہ کی مشین کا سرف بھی بچ جائے گا تو یہ گھریلو ٹپس آزما کر تو دیکھیے زندگی آسان نہ ہو تو کہنا ۔۔۔

Asan Gharelu Jugad

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Asan Gharelu Jugad and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Asan Gharelu Jugad to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira   |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   2250 Views   |   08 Aug 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 02 May 2024)

سلائی مشین کی سوئیوں کو صابن میں لگا کر رکھنے سے کیا ہوتا ہے؟ کچھ ایہسے گھریلو جگاڑ کسی کے ذہن میں نہیں آسکتے

سلائی مشین کی سوئیوں کو صابن میں لگا کر رکھنے سے کیا ہوتا ہے؟ کچھ ایہسے گھریلو جگاڑ کسی کے ذہن میں نہیں آسکتے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سلائی مشین کی سوئیوں کو صابن میں لگا کر رکھنے سے کیا ہوتا ہے؟ کچھ ایہسے گھریلو جگاڑ کسی کے ذہن میں نہیں آسکتے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔