آپ کا دل سونے کا ہے اور.. سوناکشی سنہا کہ سسرال والے بہو کی تعریف میں بول اٹھے

"ہم آپ سے کہنا چاہتے ہیں کہ ہم کتنے خوش ہیں کہ اب آپ ہماری بیٹی ہیں"

یہ کہنا ہے حال ہی میں مشہور اداکار شتروگن سنہا کے بننے والے داماد ظہیر اقبال کے والدین کا جنھوں نے اپنے نوبیاہتا بیٹا بہو کے شادی کے بعد پہلے انٹرویو میں انھیں خوبصورت پیغام بھیجا.

ظہیر اقبال کے والدین نے اپنی بہو سوناکشی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ آپ کو اور ظہیر کو ایک ساتھ خوش دیکھ کر ہمیں لگتا ہے کہ آپ دونوں واقعی ایک دوسرے کےلیے بنے ہیں. سوناکشی آپ کا دل اصلی سونے کا ہے۔

ظہیر کے والدین نے مزید کہا کہ ہماری بہس سوناکشی نے ہمیں بہت عزت دی ہے. ہم اپنے بیٹے کےلیے اس سے اچھی لڑکی کسی کو نہیں سمجھتے. دعا ہے کہ یہ دونوں ہمیشہ خوش رہیں.

Sonakshi Sinha Ki Tarif

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sonakshi Sinha Ki Tarif and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sonakshi Sinha Ki Tarif to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   499 Views   |   23 Jul 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 18 October 2024)

آپ کا دل سونے کا ہے اور.. سوناکشی سنہا کہ سسرال والے بہو کی تعریف میں بول اٹھے

آپ کا دل سونے کا ہے اور.. سوناکشی سنہا کہ سسرال والے بہو کی تعریف میں بول اٹھے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ آپ کا دل سونے کا ہے اور.. سوناکشی سنہا کہ سسرال والے بہو کی تعریف میں بول اٹھے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔