میں اداکاری بھی وضو کرنے کے بعد شروع کرتا ہوں، تاکہ میرے ڈرامے کامیاب ہو جائیں ۔۔ با وضو ہونے پر نعمان اعجاز پر شدید تنقید، وہ وقت جب سوشل میڈیا صارفین بھڑک اُٹھے

اداکار نعمان اعجاز نے کچھ وقت قبل بی بی سی اردو کو دیئے گئے انٹرویو میں دو ایسی باتیں کہہ دیں تھیں جو سوشل میڈیا صارفین کو بالکل پسند نہ آئیں یہی وجہ ہے کہ ان کو سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ اداکار نے کہا تھا کہ:''

میں بہت عقیدت سے اپنا کام کرتا ہوں جس کے بعد میرے کام میں خود بخود ایمانداری آجاتی ہے، میں باوضو ہوکر کام کرتا ہوں۔ آج سے 16 یا 17 سال قبل میں نے اس کام کو چھوڑنے کا فیصلہ کیا تھا اور جائے نماز پر کھڑا ہوکر باقاعدہ خُدا سے دعا مانگا کرتا تھا کہ مجھے اس کام سے نکال لیجئے۔ میں نے سالوں تک خدا سے بڑی دعائیں مانگیں۔ پھر اتفاق سے میری کسی سے ملاقات ہوئی انہوں نے مجھ سے پوچھا کیا بات ہے پریشان لگتے ہو؟ وہ شخص بھی اللہ والے تھے۔ تو میں نے ان سے کہا کہ میں پچھلے پانچ، چھ سال سے یہ دعا کررہا ہوں کہ میں یہ کام چھوڑنا چاہتاہوں۔ اس شخص نے کہا کیوں؟ آپ کون ہوتے ہیں فیصلہ کرنے والے۔ ہوسکتا ہے کہ اس کام میں رہ کر اگر آپ کسی کو کوئی بات بتائیں تو کوئی سن لے۔ انہوں نے کہا آپ اس کام سے نکل آئیں گے اور کسی کو کوئی بات بتائیں گے تو وہ نہیں سنے گا۔ تو اس پروفیشن کو ٹول بناکر آپ اپنی بات دوسروں تک پہنچا سکتے ہیں۔ لہذا میرے کام میں اگر برکت پڑ رہی ہے تو میری وجہ سے نہیں پڑ رہی، وہ میرے با وضو ہونے کی وجہ سے پڑ رہی ہے۔ ''

انہوں نے یہ بھی کہا کہ: '' انسان کے اندر سارے کردار موجود ہوتے ہیں، اصل کام اس کردار کو صحیح وقت پر نکالنا ہے جو بہت سے لوگ نہیں کرپاتے۔ لیکن شاید خدا نے مجھے اس خوبی سے نوازا ہے کہ میں اپنے اندر موجود کردار کو باہر نکال پاتا ہوں۔''

اس کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے ان کو خوب آڑے ہاتھوں لیا، لیکن ان کی شہرت میں کمی نہ آئی۔

Adakari Se Pehly Wazu Karta Hu

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Adakari Se Pehly Wazu Karta Hu and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Adakari Se Pehly Wazu Karta Hu to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   7555 Views   |   07 May 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

میں اداکاری بھی وضو کرنے کے بعد شروع کرتا ہوں، تاکہ میرے ڈرامے کامیاب ہو جائیں ۔۔ با وضو ہونے پر نعمان اعجاز پر شدید تنقید، وہ وقت جب سوشل میڈیا صارفین بھڑک اُٹھے

میں اداکاری بھی وضو کرنے کے بعد شروع کرتا ہوں، تاکہ میرے ڈرامے کامیاب ہو جائیں ۔۔ با وضو ہونے پر نعمان اعجاز پر شدید تنقید، وہ وقت جب سوشل میڈیا صارفین بھڑک اُٹھے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میں اداکاری بھی وضو کرنے کے بعد شروع کرتا ہوں، تاکہ میرے ڈرامے کامیاب ہو جائیں ۔۔ با وضو ہونے پر نعمان اعجاز پر شدید تنقید، وہ وقت جب سوشل میڈیا صارفین بھڑک اُٹھے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔