ہوٹل کے تولیے دھوتے وقت پانی میں ایسی کیا چیز ڈالتے ہیں جو یہ ہر وقت چمکتے رہتے ہیں؟ جانیئے گھر کے گندے تولیے کو چمکانے کا آسان طریقہ

کسی اچھے ہوٹل میں جائیں یا ریسٹورنٹ میں جانے کا اتفاق ہو اور نظر واش روم کی جانب جائے تو دیکھ کر حیرت ہوتی ہے کہ وہاں کے تولیے ہر وقت اتنے چمکدار اور صاف ستھرے کیسے دکھائی دیتے ہیں کیا یہ لوگ ہر روز ایک نیا تولیہ رکھتے ہیں یا پھر ایسا کونسا طریقہ واشنگ کا استعمال کرتے ہیں رنگین تولیے بھی خوبصورت دکھائی دیتے ہیں اور سفید تولیہ تو انڈے کی طرح چمکدار ہو جاتا ہے۔
کے فوڈز میں ہمیشہ سے ہی آپ لوگوں کی آسانی کے لئے اتنی اچھی اور مناسب ٹپس بتائی جاتی ہیں جس پر آپ لوگوں نے بھی پسندیدگی کا اظہار کیا اور مذید مفید ٹپس بھی مانگی، بالکل ایسی ہی ٹپ آج ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں کہ ہوٹل والے تولیے کو صاف کرنے کے لئے ایسا کیا کرتے ہیں جو وہ چمکدار ارو خوبصورت بن جاتے ہیں۔

ٹپس:

٭ ہوٹل والے اپنے تولیوں کو روزانہ آدھا گھنٹہ گرم پانی میں ڈبو کر رکھتے ہیں تاکہ وہ نرم و ملائم رہے اور جو داغ اس پر لگے ہوئے ہیں وہ بھی کچے ہو جائیں۔
٭ ایک چمچ لیکیوئیڈ کلورین واشر کو سرف میں اچھی طرح مکس کرکے گرم پانی میں ڈال کر چھوڑ دیں جس میں آپ نے تولیے ڈالے ہوئے ہیں۔ اور ساتھ ہی رگڑتی رہیں، اس طرح تولیہ نرم بھی رہے گا اور داغ بھی نہیں لگے گا۔
٭ پھٹکری کے پاؤڈر کو پانی میں ڈال کر 15 منٹ کے لئے تولیے کو اس میں چھوڑ دیں۔ اس طرح ہوٹل کی طرح آپ کا تولیہ بھی چمکدار ہو جائے گا۔

Hotel Towel Washing Tip

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Hotel Towel Washing Tip and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Hotel Towel Washing Tip to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   6763 Views   |   14 Dec 2021

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

ہوٹل کے تولیے دھوتے وقت پانی میں ایسی کیا چیز ڈالتے ہیں جو یہ ہر وقت چمکتے رہتے ہیں؟ جانیئے گھر کے گندے تولیے کو چمکانے کا آسان طریقہ

ہوٹل کے تولیے دھوتے وقت پانی میں ایسی کیا چیز ڈالتے ہیں جو یہ ہر وقت چمکتے رہتے ہیں؟ جانیئے گھر کے گندے تولیے کو چمکانے کا آسان طریقہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ہوٹل کے تولیے دھوتے وقت پانی میں ایسی کیا چیز ڈالتے ہیں جو یہ ہر وقت چمکتے رہتے ہیں؟ جانیئے گھر کے گندے تولیے کو چمکانے کا آسان طریقہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔