اقرا آپی آپ نے ایسا کیوں کیا؟ سسٹرولوجی سے مشہور ہونے والی اقرا کنول کی متنازعہ مختصر فلم کے سین نے سوشل میڈیا صارفین کو حیران کردیا، ویڈیو

اقرا کنول ایک خوبصورت اور باصلاحیت پاکستانی یوٹیوبر ہیں، وہ 2.57 ملین سبسکرائبرز کے ساتھ پاکستان کے مقبول ترین یوٹیوبرز میں شامل ہیں۔ وہ اپنا یوٹیوب چینل تین سال سے کامیابی سے چلا رہی ہیں۔ ان کی بہنیں ان کے ساتھ سسٹرولوجی چینل میں تعاون کر رہی ہیں۔

اقرا کنول کہتی ہیں کہ انہوں نے لاک ڈاؤن کے دوران بلاگنگ شروع کی کیونکہ گھر میں ان کے پاس کرنے کے لیے اور کچھ نہیں تھا، اب وہ کروڑ پتی بن چکی ہیں۔ اقرا کی پانچ بہنیں ہیں اور وہ سب سے بڑی ہیں۔ اقراء پیشے کے اعتبار سے ڈاکٹر ہیں۔

ان دنوں ایک مختصر فلم سے اقرا کنول کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے۔ جی ہاں، اقرا نے 2018 میں ایک مختصر فلم "نگینہ" میں کام کیا تھا۔ انہوں نے محسن گیلانی فلمز کی مختصر فلم میں مرکزی کردار ادا کیا تھا۔ متنازعہ مختصر فلم میں ایک نوجوان لڑکی کی کہانی پیش کی گئی تھی جو ایک لڑکے کی طرف راغب ہوتی ہے۔ یہ فلم پی جی 18 پلس کے اعلان کے ساتھ ریلیز ہوئی تھی۔

اقرا کنول کے مداح ان کی مختصر فلم کی پرانی وائرل ویڈیو دیکھ کر حیران ہیں۔ بہت سے لوگ سوچ رہے ہیں کہ یہ ان کی حقیقی زندگی کی وائرل ویڈیو ہے لیکن یہ ویڈیو ان کے ابتدائی دنوں کے پروجیکٹ کی ہے۔ مداح ویڈیو پر مزاحیہ تبصرے کر رہے ہیں۔ کچھ مداح اقرا کنول کو بھی ٹرول کر رہے ہیں۔ بہت سے مداح اقرا کے اس طرح کا کردار کرنے پر غمزدہ ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ انہیں یہ کردار نہیں کرنا چاہیئے تھا۔ ایک صارف نے کہا اقرا آپی آپ نے ایسا کیوں کیا؟، تو دوسرے کا کہنا تھا آپ کو ایسے دیکھ کر بہت برا لگ رہا ہے۔

Sisterology Fame Iqra Kanwal Short Film Criticized

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sisterology Fame Iqra Kanwal Short Film Criticized and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sisterology Fame Iqra Kanwal Short Film Criticized to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   6248 Views   |   29 Sep 2023
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

اقرا آپی آپ نے ایسا کیوں کیا؟ سسٹرولوجی سے مشہور ہونے والی اقرا کنول کی متنازعہ مختصر فلم کے سین نے سوشل میڈیا صارفین کو حیران کردیا، ویڈیو

اقرا آپی آپ نے ایسا کیوں کیا؟ سسٹرولوجی سے مشہور ہونے والی اقرا کنول کی متنازعہ مختصر فلم کے سین نے سوشل میڈیا صارفین کو حیران کردیا، ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اقرا آپی آپ نے ایسا کیوں کیا؟ سسٹرولوجی سے مشہور ہونے والی اقرا کنول کی متنازعہ مختصر فلم کے سین نے سوشل میڈیا صارفین کو حیران کردیا، ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔