ایسے افراد بہت ۔۔ چوڑی پیشانی والے لوگوں کے بارے میں شردھا کپور نے کیا کہا؟ پوسٹ وائرل

بھارتی اداکارہ شردھا کپور سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کے ساتھ جڑے رہنا پسند کرتی ہیں وہ اکثر و بیشتر اپنی تصاویر اور مزاحیہ ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ نے چوڑی پشانی رکھنے والے افراد کے متعلق ایک دلچسپ بات کہی، جو سب کی توجہ کا مرکز بن گئی۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق، شردھا کپور نے انسٹاگرام پر ایک اسٹوری شیئر کی جس میں ان کی سیلفی تھی، جو انہوں نے لفٹ کے اندر لی تھی۔ تصویر میں شردھا نے گلابی شرٹ اور کالی پینٹ پہنی ہوئی تھی۔

اسٹوری کے ساتھ شردھا نے ایک دلچسپ کیپشن لکھا کہ، "چوڑی پیشانی والے افراد خوش قسمت اور عاجز ہوتے ہیں"۔

ان کی یہ اسٹوری سوشل میڈیا پر لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئی اور چوڑی پشانی واے افراد اسے شیئر کرتے ہوئے اس بات کو صحیح قرار دے رہے ہیں۔

اس سے قبل بھی شردھا کپور نے انسٹاگرام پر ایک مزاحیہ ویڈیو شیئر کی تھی جس میں ایک شخص کہتا ہے کہ ایکسپریس وے پر ان کی تصاویر والے اشتہارات نوجوانوں کیلیے خطرہ ہیں کیونکہ انہیں دیکھ کر دھیان بھٹک جاتا ہے۔

Shraddha Kapoor Shared Insta Story

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Shraddha Kapoor Shared Insta Story and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Shraddha Kapoor Shared Insta Story to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   546 Views   |   12 Nov 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

ایسے افراد بہت ۔۔ چوڑی پیشانی والے لوگوں کے بارے میں شردھا کپور نے کیا کہا؟ پوسٹ وائرل

ایسے افراد بہت ۔۔ چوڑی پیشانی والے لوگوں کے بارے میں شردھا کپور نے کیا کہا؟ پوسٹ وائرل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ایسے افراد بہت ۔۔ چوڑی پیشانی والے لوگوں کے بارے میں شردھا کپور نے کیا کہا؟ پوسٹ وائرل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔