کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ پیزا کے اوپر ٹیبل کیوں رکھی ہوتی ہے ؟ روزمرہ استعمال کی وہ 5 چیزیں جن کا اصل مقصد شاید آپ بھی نہیں جانتے ہوں گے

روزمرہ استعمال کی مختلف چیزیں ہم روزانہ دیکھتے ہیں مگر کبھی ان کی بناوٹ اور ساخت پر غور نہیں کرتے کہ وہ اسی شکل یا ڈیزائن میں کیوں بنائی گئیں اور سب کے ڈیزائن مختلف ہیں تو کچھ چیزیں یکساں ہیں۔ یا پھر کچھ چیزیں ایسی ہیں جو بلکل سادہ یا پلین بنائی جائیں تو بھی ٹھیک ہے لیکن ان میں گول نشان یا گھنٹی کو کیوں بنایا جاتا ہے۔۔؟

پیزا

پیزا جب بھی آرڈر کرتے ہیں، اکثر بچے سوال کرتے ہیں کہ یہ اس کے اوپر ٹیبل کیوں رکھی ہوئی ہے اور مزاق اڑاتے ہیں، مگر دراصل یہ ٹیبل رکھنے کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ پیزا کی چیز اس کے ڈبے پر نہ لگے اور جو پیزا کا سلائس آپ نے کھانا ہے اس کو آسانی سے نکال سکیں۔

پیاز کی بدبو

پیاز کو کاٹنے کے بعد اکثر اس کی بدبو ہاتھوں سے نہیں جاتی جس کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ پیاز میں سلفیورک سلفائیڈ ہوتے ہیں جو کہ پانی سے ہاتھ دھونے پر مزید پھیل جاتے ہیں، اس لئے پیاز کاٹنے کے بعد ہاتھوں پر سرف لگائیں اور پھر دھوئیں۔

پریشر کُکر کی سیٹی کیوں بجتی ہے؟

پریشر کُکر کی سیٹی کیوں بجتی ہے؟ اس بات کا جواب خواتین تو ضرور جاننا چاہتی ہوں گی؟ دراصل کٗکر کی سیٹی اس لئے نہیں بجتی کہ کھانا بن گیا ہے۔ یہ سیٹی اس لئے ہوتی ہے کیونکہ کُکر میں لیکیوئیڈ اور گیس آپس میں ایک ساتھ ایک خاص مالیکولر کثافت کے تحت کام کر رہے ہوتے ہیں اور جوں ہی ان کے مالیکولز کی رگڑ ختم ہونے لگتی ہے، ککر کی سیٹی بج پڑتی ہے۔

ڈسپینسر کے پر پانی کی بوتل کو الٹا لگانا

ڈسپینسر عام طور پر گھروں اور دفاتر یا اسکولوں میں لگے ہوئے ہوتے ہیں، آپ نے دیکھا ہوگا کہ ان کے اوپر ہر جگہ پانی کی بوتل کو الٹا کرکے رکھا جاتا ہے، مگر ایسا کرنے کی وجہ کیا ہے؟ بوتل کو الٹا کرکے رکھنے کی وجہ یہ ہے کہ الٹی ہوئی پانی کی بوتل کا پانی دیر سے ختم ہوتا ہے کیونکہ اس میں ایکوا کیوبک پریشر شامل ہو جاتا ہے اور پانی کی کثافت بھاری ہو جاتی ہے، وہیں سیدھی رکھی ہوئی بوتل کے پانی کا وزن ہلکا ہوتا ہے یوں وہ جلدی ختم ہو جاتا ہے۔

ٹوتھ برش

ٹوتھ برش پر موجود tufts toothbrush یعنی سخت پلاسٹک کے ریشے جس کی مدد سے آپ دانت صاف کرتے ہیں ان کو ایسا کیوں بنایا گیا؟ ان کو بنانے کی وجہ یہ تھی کہ فریڈرک موائسٹ جنہوں نے اس کا آئیڈیا دیا تھا وہ کہتے ہیں کہ: '' اگر اس کے اوپر tufts سخت پلاسٹک کے نہ بنائے جاتے تو دانتوں کے اندر چپکے ہوئے کھانے کو باہر نہیں نکالا جاسکتا ہے اور ساتھ ہی یہ tufts دانتوں کو خراب ہونے سے بچانے میں مدد دیتے ہیں کیونکہ ان میں فلیوینوائیڈز کیمیکلز کا استعمال کیا جاتا ہے۔ ''

Pizza Ke Uper Table Kyun Hoti Hain

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Pizza Ke Uper Table Kyun Hoti Hain and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Pizza Ke Uper Table Kyun Hoti Hain to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   5386 Views   |   18 Oct 2022
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ پیزا کے اوپر ٹیبل کیوں رکھی ہوتی ہے ؟ روزمرہ استعمال کی وہ 5 چیزیں جن کا اصل مقصد شاید آپ بھی نہیں جانتے ہوں گے

کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ پیزا کے اوپر ٹیبل کیوں رکھی ہوتی ہے ؟ روزمرہ استعمال کی وہ 5 چیزیں جن کا اصل مقصد شاید آپ بھی نہیں جانتے ہوں گے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ پیزا کے اوپر ٹیبل کیوں رکھی ہوتی ہے ؟ روزمرہ استعمال کی وہ 5 چیزیں جن کا اصل مقصد شاید آپ بھی نہیں جانتے ہوں گے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔