شوہر کو کمرے میں بند کر کے مارا ۔۔ عیش و آرام دینے کے بعد بھی بیوی گھر سے 70 لاکھ کیوں لے اڑی، بے وفائی پر رن مرید شوہر اب کس حال میں ہے؟ دیکھیں

شادی کے بعد شوہر بالکل بدل گئے ہیں ، اب خیال نہیں رکھتے ۔ اس قسم کی کئی مرتبہ خواتین کو شکایات اپنے شوہر سے ہوتی ہیں لیکن ایک پاکستانی شخص ایسا ہے جو جو اہلیہ سے اس قدر محبت کرتا چتھا کہ اپنے گھر والے ان کیلئے چھوڑ دیے مگر بیوی نے پیسے کی خاطر اس سے ہی بے وفائی کر ڈالی، آئیے اس باتے میں مزید جانتے ہیں۔

ہوا کچھ یوں کہ پہلے تو شیخ سلطان محمد اپنی اہلیہ حرا کا اس قدر خیال رکھتے تھے کہ آئے روز اسے پزا، آئسکریم یا پھر کوئی اور باہر کے کھانے لا کر دیتے تاکہ یہ خوش رہے۔

عورتیں جہاں بھی ہوں انہیں مردوں سے شکایات ہی رہتی ہیں کہ شوہر کا رویہ ان سے اچھا نہیں یا پھر انہیں وقت نہیں دیتے۔مگر ایک ایسا پاکستانی بھی ہے جو اہلیہ سے اس قدر محبت کرتا چتھا کہ اپنے گھر والے ان کیلئے چھوڑ دیے مگر بیوی نے پیسے کی خاطر اس سے ہی بے وفائی کر ڈالی، آئیے اس باتے میں مزید جانتے ہیں۔

ہوا کچھ یوں کہ پہلے تو شیخ سلطان محمد اپنی اہلیہ حرا کا اس قدر خیال رکھتے تھے کہ آئے روز اسے پزا، آئسکریم یا پھر کوئی اور باہر کے کھانے لا کر دیتے تاکہ یہ خوش رہے۔

اور تو اور کبھی اس کی بات رد نہیں کی جب اس نے کہا کہ اپنی ماں اور بہن سے نہ ملو ، بہن کا واٹس ایپ نمبر بلاک کر دو تو بھائی نے میرا نمبر 2 سال کیلئے بلاک رکھا اور والدہ بھی بیٹے سے ملنے لاہور نہیں آتیں تھیں۔

لیکن پھر بھی ہماری بھابھی نے مل کر اپنے گھر والوں کے ساتھ میرے بھا ئی پر تشدد کیا اور اسے رسیوں سے باندھ کر گھر سے 70 لاکھ، سونا زیورات، مہنگے کپڑے لے اڑی۔

جبکہ آج سے ایک سال پہلے انکا ایک انٹرویو سوشل میڈیا پر انتہائی مقبول ہوا تھا جس کے بعد اس شخص کو تو لوگ رن مرید کہنے لگے تھے مگر اس واقعے کے بعد تو لگتا ہے کہ اس عورت کو بس روپے ہی چاہیے تھے۔

آخر میں آپکو یہ بھی بتاتے چلیں کہ شیخ سلطان کی بہن کہتی ہیں کہ میرا بھائی لاہور سے اپنے کسی کام سے مردان والی طرف گیا تو ان کے گھر والوں کو خود فون کر کے بلا لیا تاکہ ملنا ہو سکے اور پھر ان کے ساتھ اپنے سسرال بھی گیا جہاں کھانا وغیرہ کھایا لیکن اپنے سسر کا رویہ اس نے کچھ اچھا نہ دیکھا۔ اور وہاں بھی ان کے ساتھ کافی برا بھلا کی گیا۔

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   1471 Views   |   20 Nov 2022
Related Articles
Top Trending
Comments/Ask Question

Read Blog about شوہر کو کمرے میں بند کر کے مارا ۔۔ عیش و آرام دینے کے بعد بھی بیوی گھر سے 70 لاکھ کیوں لے اڑی، بے وفائی پر رن مرید شوہر اب کس حال میں ہے؟ دیکھیں and health & fitness, step by step recipes, Beauty & skin care and other related topics with sample homemade solution. Here is variety of health benefits, home-based natural remedies. Find (شوہر کو کمرے میں بند کر کے مارا ۔۔ عیش و آرام دینے کے بعد بھی بیوی گھر سے 70 لاکھ کیوں لے اڑی، بے وفائی پر رن مرید شوہر اب کس حال میں ہے؟ دیکھیں) and how to utilize other natural ingredients to cure diseases, easy recipes, and other information related to food from KFoods.