بچے نے آپریشن کے بعد پہلی بار دنیا دیکھی اور پھر۔۔ بینائی آنے کے بعد معصوم بچے نے کیا کیا؟ تاثرات آپ کے دل کو چھو لیں گے

ہر چیز میں اللہ کی مصلیحت شامل ہوتی ہے یہ سوچ کر انسان صبر کرلیتا ہے جس کے بعد اس کی مشکل بھی ختم ہوجاتی ہے۔ انسان کے ساتھ کوئی نہ کوئی طبی مسائل رہتے ہیں۔

آنکھوں کا مسئلہ بھی پیدائشی طور پر جب ہوجائے تو اسے نظر انداز نہیں کیا جا سکتا ہے۔ ایک بچہ جو پیدائشی طور پر آنکھوں کے مسائل کا شکار تھا جس کی ویڈیو چند ماہ قبل وائرل ہوئی تھی۔ بچے کی آنکھ کا آپریشن کیا گیا جس کے بعد اس کے تاثرات دیکھنے لائق تھے۔

آپریشن کے بعد کچھ ایسے مناظر دیکھنے کو ملتے ہیں جس کو دیکھ کر کوئی بھی شخص روپڑے۔ دی ادر سائیڈ پاکستان کی پوسٹ کردہ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ باپ اپنے بیٹے کو گود میں لیا ہوا ہے، اس وقت بچے کا آپریشن مکمل ہوچکا ہوتا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ننھے بچے کی آنکھوں ( قرنیہ کا آپریشن) ہوتا ہے۔ اور جب وہ اپنی آنکھیں کھولتی ہے اور پہلی بار دنیا کا منظر اپنی آںکھوں سے دیکھتی ہے تو وہ مناظر دل کو گرما دینے والے ہوتے ہیں۔ بچہ اپنے والد کو دیکھ کر خوبصورت مسکراہٹ بکھیر دیتا ہے۔

بچے کی آنکھوں کا آپریشن شہر قائد میں واقع پاکستان آئی بینک سوسائٹی میں ہوا ہے۔

دیکھیے ویڈیو۔

Pehli Bar Jab Ankhain Kholi

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Pehli Bar Jab Ankhain Kholi and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Pehli Bar Jab Ankhain Kholi to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   2662 Views   |   22 Oct 2022
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

بچے نے آپریشن کے بعد پہلی بار دنیا دیکھی اور پھر۔۔ بینائی آنے کے بعد معصوم بچے نے کیا کیا؟ تاثرات آپ کے دل کو چھو لیں گے

بچے نے آپریشن کے بعد پہلی بار دنیا دیکھی اور پھر۔۔ بینائی آنے کے بعد معصوم بچے نے کیا کیا؟ تاثرات آپ کے دل کو چھو لیں گے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بچے نے آپریشن کے بعد پہلی بار دنیا دیکھی اور پھر۔۔ بینائی آنے کے بعد معصوم بچے نے کیا کیا؟ تاثرات آپ کے دل کو چھو لیں گے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔