"ہم صرف 4 بہنیں ہیں۔ ہمارا کوئی بھائی نہیں۔ میں اپنے والد سے بہت زیادہ قریب ہوں اس لئے ہمیشہ اس بات کا خیال رکھتی ہوں کہ والد کو بیٹے کی کمی نہ محسوس ہو"۔
یہ کہنا ہے تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والی نامور خاتون سیاست دان عائلہ ملک کا۔ عائلہ ملک 6 اکتوبر 1970 کو میانوالی میں پیدا ہوئیں۔ ان کا تعلق نامور سرائیکی خاندان سے ہے اور وہ نواب آف کالا باغ عامر محمد خان کی پوتی ہیں۔
صحافت کیوں چھوڑی؟
عائلہ ملک کے شوہر یار محمد رند ہیں جو خود بھی سیاست دان ہیں اس کے علاوہ عائلہ کی بہن سمیرا ملک بھی تحریک انصاف سے تعلق رکھتی ہیں۔ عائلہ ملک نیشنل اسمبلی کی ممبر بھی رہ چکی ہیں البتہ انھوں نے اپنے کیریئر کا آغاز دنیا نیوز کے پروگرام کے میزبان کی حیثیت سے کیا تھا۔ 2 بچوں کی والدہ عائلہ نے کچھ عرصہ قبل ایک انٹرویو میں اپنی صحافت چھوڑنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ “میں لحاظ میں اپنے علاقے کے سیاست دانوں سے سخت سوال نہیں کرپاتی تھی کیوں کہ انھیں بچپن سے دیکھتی آرہی ہوں۔ اس وجہ سے صحافت چھوڑ دی اور صحافت اختیار کرلی“
ماں سے زیادہ والد کے قریب ہوں
چند سال قبل دیے گئے انٹرویو میں عائلہ نے بتایا کہ انھیں اپنا آبائی شہر بہت پسند ہے اور یہاں وہ ساری عمر رہ سکتی ہیں جبکہ سوال کے جواب میں انھوں نے کہا کہ میرے خاندان والے کافی کنرویٹو ہیں اگر میں اداکاری کروں گی تو مجھے اس کی اجازت نہیں ملے گی۔ سیاست کی اجازت بھی گھر کے مردوں کے سپورٹ کی وجہ سے ملی ہے خاص طور پر والد کے سپورٹ کی وجہ سے کیوں میں اپنی ماں سے زیادہ والد کے قریب ہوں۔
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Koshish Ki Ke Walid Ko Bete Ki Kami Mehsoos Na Ho and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Koshish Ki Ke Walid Ko Bete Ki Kami Mehsoos Na Ho to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
ہمیشہ کوشش کی کہ والد کو بیٹے کی کمی نہ محسوس ہو۔۔ عائلہ ملک کی نجی زندگی سے متعلق چند حقائق
ہمیشہ کوشش کی کہ والد کو بیٹے کی کمی نہ محسوس ہو۔۔ عائلہ ملک کی نجی زندگی سے متعلق چند حقائق ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ہمیشہ کوشش کی کہ والد کو بیٹے کی کمی نہ محسوس ہو۔۔ عائلہ ملک کی نجی زندگی سے متعلق چند حقائق سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔