سرسوں کے تیل سے پھٹی ایڑیوں کی کریم بنائیں۔۔ پھٹی ایڑیوں سے نجات کے لئے سستی کریم بنانے کا طریقہ جس سے پورا گھر فائدہ اٹھا سکتا ہے

آج کل جہاں سردی کی وجہ سے خشکی اور خارش کے مسائل عام ہیں وہیں ایڑھیوں کا پھٹنا بھی اکثر لوگوں کے لئے مصیبت بن گیا ہے۔ اس مسئلے کے حل کے لئے آپ کو ایسی کریم بنانے کا طریقہ بتا رہے ہیں جو سستی بھی ہے اور آپ گھر بیٹھے بنا سکتے ہیں۔

کریم بنانے کا طریقہ

سرسوں کا تیل ایک پین میں ڈال دیں۔ اس میں ایک موم بتی کے ٹکڑے کاٹ کر ڈال دیں۔ اس میں تھوڑا ایلو ویرا جیل یا وٹامن ای کے کیپسول ڈال دیں اور ڈیڑھ چمچ ناریل کا تیل بھی ڈالیں۔ اس آمیزے کو دھیمی آنچ پر اتنا پکائیں کہ یہ سب پگھل جائے۔ اب اس میں آئس کیوب ڈال کر دوبارہ پکائیں۔ تھوڑی دیر بعد یہ کریم کی طرح جمنے لگے گی۔ اس کو ٹھنڈا ہونے رکھ دیں۔

استعمال کا طریقہ

ٹھنڈا ہونے کے بعد اس کریم کو ائیر ٹائٹ جار میں رکھ کر محفوظ کرلیں۔ یہ سستی کریم آپ رات میں پھٹی ایڑیوں اور پیروں پر لگا سکتے ہیں۔ اس سے ایڑھیوں کے زخم چند ہی دن میں بھر جائیں گے۔

Phati Airyon Ka Ilaj

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Phati Airyon Ka Ilaj and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Phati Airyon Ka Ilaj to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   12852 Views   |   26 Jan 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

سرسوں کے تیل سے پھٹی ایڑیوں کی کریم بنائیں۔۔ پھٹی ایڑیوں سے نجات کے لئے سستی کریم بنانے کا طریقہ جس سے پورا گھر فائدہ اٹھا سکتا ہے

سرسوں کے تیل سے پھٹی ایڑیوں کی کریم بنائیں۔۔ پھٹی ایڑیوں سے نجات کے لئے سستی کریم بنانے کا طریقہ جس سے پورا گھر فائدہ اٹھا سکتا ہے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سرسوں کے تیل سے پھٹی ایڑیوں کی کریم بنائیں۔۔ پھٹی ایڑیوں سے نجات کے لئے سستی کریم بنانے کا طریقہ جس سے پورا گھر فائدہ اٹھا سکتا ہے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔