منہ میں مکھی چلی گئی.. پھر کیا ہوا؟ غریدہ فاروقی نے عجیب و غریب قصہ سنا دیا

"یہ ان دنوں کی بات ہے جب میں جیو نیوز پر بلیٹن کیا کرتی تھی. ایک بار میں 9 بجے کا لائیو بلیٹن پڑھ رہی تھی تو خبریں پڑھتے ہوئے ایک مچھر میرے میں منہ میں چلا گیا"

یہ کہنا ہے معروف ٹی وی میزبان غریدہ فاروقی کا جنھوں نے حال ہی میں نجی چینل کی عید ٹرانسمیشن میں شرکت کے دوران اپنے ساتھ پیش آیا عجیب و غریب واقعہ سنایا.

غریدہ کا کہنا تھا کہ مچھر منہ میں چلا گیا تو میں کھانسی بھی لیکن تب تک بہت دیر ہو چکی تھی اور میں مچھر اندر کو نگل گئی تھی۔

واضح رہے کہ غریدہ فاروقی کو کچھ دن پہلے تمغہ امتیاز سے بھی نوازا جاچکا ہے.

Gharida Farouqi Shared An Unsual Incident

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Gharida Farouqi Shared An Unsual Incident and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Gharida Farouqi Shared An Unsual Incident to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1245 Views   |   14 Apr 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

منہ میں مکھی چلی گئی.. پھر کیا ہوا؟ غریدہ فاروقی نے عجیب و غریب قصہ سنا دیا

منہ میں مکھی چلی گئی.. پھر کیا ہوا؟ غریدہ فاروقی نے عجیب و غریب قصہ سنا دیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ منہ میں مکھی چلی گئی.. پھر کیا ہوا؟ غریدہ فاروقی نے عجیب و غریب قصہ سنا دیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔