یاسر نواز کے بھائی انتقال کر گئے۔۔ مداحوں سے دعاؤں کی اپیل

Yasir Nawaz Brother Passes Away

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار، ہدایتکار اور پروڈیوسر یاسر نواز نے منگل کے روز ایک انتہائی افسوسناک خبر مداحوں سے شیئر کی۔ اپنے انسٹاگرام پیغام میں انہوں نے بتایا کہ ان کے بڑے بھائی وقار نواز اب اس دنیا میں نہیں رہے۔

یاسر نواز نے نہایت دکھ بھرے الفاظ میں بھائی کی رحلت کا اعلان کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ سے دعا کی کہ، "وہ مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان کی کوتاہیوں کو معاف کرے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے۔"

ساتھ ہی انہوں نے اپنے چاہنے والوں سے کہا کہ براہِ کرم میرے بھائی کے لیے دعا کریں۔

یہ خبر سوشل میڈیا پر تیزی سے پھیل گئی اور شوبز انڈسٹری سمیت عام صارفین نے بھی گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ مداحوں اور ساتھی فنکاروں کی جانب سے تعزیتی پیغامات کا سلسلہ جاری ہے، جب کہ ہر دل کی دعا یہی ہے، اللہ یاسر نواز اور ان کے خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

Yasir Nawaz Brother Passes Away

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Yasir Nawaz Brother Passes Away and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Yasir Nawaz Brother Passes Away to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   19461 Views   |   24 Jun 2025
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 25 June 2025)

یاسر نواز کے بھائی انتقال کر گئے۔۔ مداحوں سے دعاؤں کی اپیل

یاسر نواز کے بھائی انتقال کر گئے۔۔ مداحوں سے دعاؤں کی اپیل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ یاسر نواز کے بھائی انتقال کر گئے۔۔ مداحوں سے دعاؤں کی اپیل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔