مشہور شیف ناہید انصاری انتقال کر گئیں

مشہور شیف ناہید انصاری انتقال کر گئیں۔ ان کے انتقال کی خبر ٹی وی میزبان سدرہ اقبال نے شئیر کی.

ناہید انصاری نامور شیف ہونے کے ساتھ ٹیچر بھی تھیں اور کافی نرم گفتار خاتون تھیں. لذیذ دیسی کھانوں کے علاوہ بیکنگ ان کی وجہ شہرت تھی اور وہ کافی برسوں سے مختلف چینلز پر کوکنگ کے حوالے سے پروگرام کرتی تھیں.

ان کے گھر والوں کا کہنا ہے کہ وہ کافی عرصے سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھیں اور یہی بیماری ان کی موت کی وجہ بنی. ناہید انصاری کو ڈی ایچ اے فیز 8 کے قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا.

Chef Naheed Ansari Died

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Chef Naheed Ansari Died and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Chef Naheed Ansari Died to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   6226 Views   |   06 Jul 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 05 October 2024)

مشہور شیف ناہید انصاری انتقال کر گئیں

مشہور شیف ناہید انصاری انتقال کر گئیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ مشہور شیف ناہید انصاری انتقال کر گئیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔