بلڈ پریشر کی گولی کب کھانی چاہیے؟ ہائی بلڈ پریشر کی علامات اور نقصانات کے بارے میں جانیں اور زندگی محفوظ بنائیں

ہائی بلڈ پریشر کی بیماری کو ایک خاموش قاتل قرار دیا جاتا ہے جس کی وجہ یہ ہے کہ 90 سے 95 فیصد مریضوں میں اس بیماری کی کوئی علامات ظاہر نہیں ہوتیں- ماہرین کے مطابق ہر انسان کو اپنا بلڈ پریشر وقتا فوقتا چیک کرواتے رہنا چاہیے اور اگر مستقل بلڈ پریشر ہائی نوٹ کریں تو لازمی کسی ماہر ڈاکٹر سے رجوع کریں- اکثر افراد جانتے بوجھتے اس بیماری کو نظر انداز کرتے رہتے ہیں جبکہ یہ ایک ایسی بیماری ہے جو انسان کو سر سے پاؤں تک متاثر کرتی ہے اور جسم کے مرکزی اعضاﺀ کو تباہی کی طرف لے جاتی ہے- بلڈ پریشر سے متعلق ہمارے ہاں بہت سی غلط فہمیاں بھی عام ہیں جن کی وجہ سے مریض گمراہی کا شکار بھی ہوجاتے ہیں-

آج ہم بلڈ پریشر سے متعلق اہم معلومات حاصل کریں گے ڈاکٹر قاسم رضا کی اس ویڈیو سے- ویڈیو میں ڈاکٹر قاسم رضا اس بیماری سے متعلق دیگر اہم معلومات کے علاوہ کئی غلط فہمیاں بھی دور کر رہے ہیں جیسے کہ اکثر لوگ اپنی مرضی کے وقت پر بلڈ پریشر کی گولی کھاتے ہیں لیکن ڈاکٹر قاسم اس کی حقیقت کچھ اور ہی بتاتے ہیں-

Blood Pressure Ki Goli Kab Khani Chahiye

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Blood Pressure Ki Goli Kab Khani Chahiye and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Blood Pressure Ki Goli Kab Khani Chahiye to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Shaista  |   In Health and Fitness  |   1 Comments   |   3894 Views   |   21 Jan 2023
About the Author:

Shaista is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Shaista is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 24 April 2024)

  • ,

بلڈ پریشر کی گولی کب کھانی چاہیے؟ ہائی بلڈ پریشر کی علامات اور نقصانات کے بارے میں جانیں اور زندگی محفوظ بنائیں

بلڈ پریشر کی گولی کب کھانی چاہیے؟ ہائی بلڈ پریشر کی علامات اور نقصانات کے بارے میں جانیں اور زندگی محفوظ بنائیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بلڈ پریشر کی گولی کب کھانی چاہیے؟ ہائی بلڈ پریشر کی علامات اور نقصانات کے بارے میں جانیں اور زندگی محفوظ بنائیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔