ہماری شادی کی مٹھائی واپس بھجوا دی اور.. دوست ہونے کے باوجود کس اداکار کے ابھیشیک اور ایشوریا کے ساتھ یہ سلوک کیا تھا؟

"دادی کی طبیعت خراب تھی اس وجہ سے ہم شادی میں سب کو نہیں بلاسکے تھے. شادی کے بعد ہم نے سب کو کارڈز اور مٹھائیاں بھجوائیں جسے ایک اداکار کے علاوہ سب نے قبول کرلیا تھا"

یہ انکشاف کیا بھارتی اداکار ابھیشیک بچن نے مشہور زمانہ پروگرام کافی ود کرن میں. ابھیشیک کا کہنا تھا کہ وہ اداکار شتروگن انکل (سنہا) تھے. لیکن ان کی اس حرکت کا ہم نے برا نہیں مانا کیونکہ ہم یقیناً سب کو خوش نہیں رکھ سکتے۔

واضح رہے کہ شتروگن سنہا اور ابھیشیک کے والد امیتابھ گہرے دوست بھی ہیں. اس حوے سے جب شتروگھن سنہا سے سوال کیا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ جب بلایا ہی نہیں تو مٹھائی کس بات کی؟

"مجھے امید تھی کہ امیتابھ یا بچن خاندان سے کوئی مجھے مٹھائی بھجوانے سے پہلے فون کرے گا، لیکن کسی نے ایسا نہیں کیا"

Shatrugan Sinha Returned Sweets Of Abhishek Aishwarya Wedding

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Shatrugan Sinha Returned Sweets Of Abhishek Aishwarya Wedding and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Shatrugan Sinha Returned Sweets Of Abhishek Aishwarya Wedding to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1000 Views   |   29 Jul 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

ہماری شادی کی مٹھائی واپس بھجوا دی اور.. دوست ہونے کے باوجود کس اداکار کے ابھیشیک اور ایشوریا کے ساتھ یہ سلوک کیا تھا؟

ہماری شادی کی مٹھائی واپس بھجوا دی اور.. دوست ہونے کے باوجود کس اداکار کے ابھیشیک اور ایشوریا کے ساتھ یہ سلوک کیا تھا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ہماری شادی کی مٹھائی واپس بھجوا دی اور.. دوست ہونے کے باوجود کس اداکار کے ابھیشیک اور ایشوریا کے ساتھ یہ سلوک کیا تھا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔