گھنے بال، خوبصورت نشیلی آنکھیں ۔۔ فرعون اور ملکہ دوبارہ زندہ ہو گئے، جوانی میں کیسے دکھتے تھے؟

مصر کے فرعون اور ان کی ملکہ کو اب صرف ممی کی صورت میں ہی دکھائی دیتے ہیں یا پھر فلمی انداز میں، تاہم جدید ٹیکنالوجی نے ان کو بھی زندہ کر دیا ہے۔

نفرتیتی:

نفرتیتی مصر کی مشہور ملکہ تھیں جو کہ 14 صدی میں مصر پر حکومت کیا کرتی تھیں۔ نفرتیتی مصر سمیت کئی ممالک میں طاقتور ملکہ سمجھیں جاتی تھیں جبکہ طاقتور کونے کے ساتھ ساتھ وہ خوبصورتی میں بھی کم نہیں تھی۔
اس تخلیقی خاکے میں نفرتیتی 25 سال کی ہو سکتی ہیں، اس خاکے کے مطابق نفرتیتی کی آنکھیں بڑی بڑی، ناک بھی قدر بڑی اور چہرہ بھی خوبصورت دکھائی دے رہا ہے۔

طوطن خامن:

طوطن خامن بھی مشہور مصری فرعون گزرے ہیں۔ 1332 سے 1323 تک مصر پر راج کرنے والے توتن خانم بھی کافی طاقتور فرعون تھے۔ اس تخلیقی تصویر میں بھی ان کی جسامت، ٹیڑھے پاؤں کو دیکھا جا سکتا ہے۔

رامیسس 2:

1303 میں پیدا ہونے والے رامیسس مصر کی تاریخ میں ایک طاقتور فرعون سمجھے جاتے تھے۔ طاقتور ہونے کے ساتھ ساتھ لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کرنے کا طریقہ بھی رامیسس کو خوب آتا تھا۔ رامیسس اپنی کامیابیوں چاہے وہ دفاعی طور پر ہو پھر مقامی طور پر دونوں لحاظ سے جانے جاتے تھے۔
اس تصویر میں ایک طرف رامیسس کی ممی ہے جبکہ دوسری جانب وہ تخلیقی تصویر ہے جو کہ ڈیجیٹل آلات کی مدد سے بنائی گئی ہے۔

ملکہ تائی:

ملکہ تائی توتن خانم کی دادی تھیں، اور اخیناتن کی والدہ تھیں۔ ان کی ممی کی بنا پر ڈیجیٹل آلات کی مدد سے تخلیقی تصویر بنائی گئی ہے۔ زیر نظر تصویر میں ایک طرف ممی کی ہے جبکہ دوسری جانب ان کی تخلیقی تصویر ہے۔

Firon Aur Malka Dobara Zinda Ho Gay

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Firon Aur Malka Dobara Zinda Ho Gay and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Firon Aur Malka Dobara Zinda Ho Gay to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Fahad  |   In News  |   0 Comments   |   2932 Views   |   27 Sep 2022
About the Author:

Fahad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Fahad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 27 July 2024)

گھنے بال، خوبصورت نشیلی آنکھیں ۔۔ فرعون اور ملکہ دوبارہ زندہ ہو گئے، جوانی میں کیسے دکھتے تھے؟

گھنے بال، خوبصورت نشیلی آنکھیں ۔۔ فرعون اور ملکہ دوبارہ زندہ ہو گئے، جوانی میں کیسے دکھتے تھے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ گھنے بال، خوبصورت نشیلی آنکھیں ۔۔ فرعون اور ملکہ دوبارہ زندہ ہو گئے، جوانی میں کیسے دکھتے تھے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔