زرداری کی لاڈلی بیٹی آصفہ بھٹو جو لاکٹ پہنتی ہیں اس میں کیا خاص ہے؟

یہ آج سے کچھ ماہ پہلے کی بات ہے جب بلاول بھٹو زرداری ملک کے وزیر خارجہ بنے تو ان کی تقریب حلف برداری میں والد آصف علی زرداری بہن آصفہ اور والدہ کی بہن صنم بھٹو نے خصوصی شرکت کی اس موقعے پر آصفہ بھٹو کا گلے میں پہنا ہوا لاکٹ سب کی توجہ کا مرکز بنا رہا۔

ان کے اس لاکٹ میں شہید والدہ بے نظیر بھٹو کی تصویر بنی ہوئی تھی ۔ یوں والدہ کی تصویر والا لاکٹ پہننے سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ اپنی والدہ سے بے لوث محبت کرتی تھیں ۔ سرف 33 برس کی عمر میں ملک کا 37 واں وزیر خارجہ بننے پر بہن نے انہیں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے لکھا کہ پاکستان کی تاریخ میں سب سے کم عمر وزیر خارجہ کو مبارک ہو۔

واضح رہے کہ بلاول بھٹو اس عمر میں وزیر خارجہ بن کر ملک کے سب سے چھوٹے وزیر خارجہ ہونے کا اعزاز بھی اپنے نام کر لیا ہے۔ آخر میں اپکو یہ بھی بتاتے چلیں کہ ان کی تقریب حلف برداری ایوان صدر اسلام آباد میں گزشتہ روز ہوئی تھی۔

Asfa Ke Locket Main Kia Khas Hai

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Asfa Ke Locket Main Kia Khas Hai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Asfa Ke Locket Main Kia Khas Hai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   2001 Views   |   21 Nov 2022
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 05 October 2024)

زرداری کی لاڈلی بیٹی آصفہ بھٹو جو لاکٹ پہنتی ہیں اس میں کیا خاص ہے؟

زرداری کی لاڈلی بیٹی آصفہ بھٹو جو لاکٹ پہنتی ہیں اس میں کیا خاص ہے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ زرداری کی لاڈلی بیٹی آصفہ بھٹو جو لاکٹ پہنتی ہیں اس میں کیا خاص ہے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔