"شعیب ملک کو شادی مبارک ہو اور اللہ کرے وہ اسی شادی کے ساتھ اپنی باقی کی زندگی خوش و خرم گزاریں"
یہ دعا دی ہے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے حال ہی میں دوسری شادی کرنے والے شعیب ملک کو جو خود بھی کرکٹ ٹیم کے کپتان رہ چکے ہیں.
واضح رہے کہ شعیب ملک کی اس سے پہلے بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا سے شادی ہوئی تھی اور دونوں کا ایک بیٹا بھی ہے البتہ شعیب کی دیگر خواتین سے دوستی کی وجہ سے ثانیہ نے شعیب سے خلع لے لی تھی. دوسری طرف شعیب ملک کی دوسری اہلیہ ثنا جاوید بھی پہلے سے شادی شدہ تھیں اور انھوں نے گلوکار عمیر جسوال سے طلاق لے کر شعیب سے دوسری شادی کی. اس تمام صورتحال میں شعیب اور ثنا کو دونوں ممالک کی جانب سے کڑی تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے.
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Shahid Afridi Congratulates Shoaib Malik On His Second Marriage and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Shahid Afridi Congratulates Shoaib Malik On His Second Marriage to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
اب شعیب اسی شادی کے ساتھ باقی زندگی گزاریں.. شاہد آفریدی نے شعیب ملک کو دوسری شادی پر کیا پیغام دیا؟
اب شعیب اسی شادی کے ساتھ باقی زندگی گزاریں.. شاہد آفریدی نے شعیب ملک کو دوسری شادی پر کیا پیغام دیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اب شعیب اسی شادی کے ساتھ باقی زندگی گزاریں.. شاہد آفریدی نے شعیب ملک کو دوسری شادی پر کیا پیغام دیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔